Daily Archives: جنوری 23, 2015

سعودی عرب کے شاہ عبداللہ علالت کے بعد انتقال کر گئے

سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہ عبداللہ کئی ہفتے سے علیل تھے اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے انھیں کئی روز سے ٹیوب کے ذریعے سانس دلایا جا رہا تھا۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل نے شاہ عبداللہ کے ...

Read More »

ذوقی کی کہانیاں ڈی ڈی اردو پر

معروف ناول نگار اور افسانہ نگار مشرف عالم ذوقی کی انعام یافتہ کتابوں ”صدی کو الوداع کہتے ہوئے اور لینڈ اسکیپ کے گھوڑے” پر مبنی کہانیوں پر سیرئیل ”گل صدرنگ” دوردرشن کے ڈی ڈی اردو چینل پر ٢٠ جنوری سے دکھایا جارہا ہے۔ گل صدر رنگ کے پروڈیوسر اپنے وقت کے معروف ہیرو سمیت سہگل ہیں، جو راجشری کی فلموں ...

Read More »

مسلمانوں کی مخالفت کی وجہ سے ملازمت سے برطرفی

اوسلو میںایک تربیتی ادارے کے انسٹرکٹر اور استاد کو مسلمانوں کے خلاف مظاہرے میں حصہ لینے کی وجہ سے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے۔تفصیل کے مطابق تربیتی ادارے کے انسٹرکٹر ہرمانسن Hermansen نے اوسلو میں تارکین وطن مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں دو مرتبہ شر کت کی ۔ ٹی وی چینل ٹو کے مطابق ہر مانسن Hermansen ...

Read More »

یورپین کونسل کا ناروے کو گداگری پر پابندی ختم کرنے کا مشورہ

یورپین کونسل کے سربراہ نے ناروے کو واضع طور پر اس بات کا مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے قانون پابندیء گداگری کو طاقچے میں رکھ دے۔ میرے خیال سے یہ مشورہ مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔یورپین کمشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ نیلس Nils Muiznieks موز نیکس نے کہا کہ میں نے واضع طور پر ارباب اختیار سے ...

Read More »

شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد تیل کی قیمتوںمیں اضافہ

تیل کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کنرے لگیں جب سعودی باشہ شیخ عبداللہ کی وفات کی خبر گردش کرنے لگی۔شیخ عبدللہ کی وفات کے چند گھنٹوں کے اندر اندر بحیرہء شمال میں ایشیاء کے لیے تیل کی قیمت دو اعشاریہ پچیس بیرل سے انچاس اعشاریہ چھ ڈالر فی بیرل کو چھونے لگی۔جبکہ یو نائیٹڈ اسٹیٹ سکے لیے تیل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.