Daily Archives: جنوری 20, 2015

مکالمہ کی ضرورت

افکار تازہ عارف محمود کسانہ دہشت گردی ، مذہبی انتہاپسندی اور اسلام فوبیا کے مہیب سائے سویڈن جیسے پر امن ، روشن خیال اور آزاد معاشرہ پربھی چھا رہے ہیں۔گذشتہ دنوں مساجد پر حملے اور آتش زنی کے واقعات نے سب کو پریشان کردیا ہے۔ صاف ظاہر ہے جب دنیا بھر میں منفی رجحانات میں اضافہ ہورہا ہے تو سویڈن ...

Read More »

توہین آمیز خاکوں پر ظفر وال مین احتجاج

ظفروال ( )توہین آمیز خاکے شائع کر کے مغفرب عاشقان رسول ۖ کے دلوں سے محبت مصطفےٰ ۖ نہیں نکال سکتا ۔عالم اسلام متحد ہو کر گستاخان رسول کے خلاف اقوام متحدہ میں قانون سازی کروائے ۔عشقِ مصطفےٰ ۖ کا تقاضا ہے کہ تعلیمات مصطفےٰ ۖ پر عمل کیا جائے۔ سرکار دو عالمۖ کی تخلیق و آمد عشق و محبت ...

Read More »

نائیجیریا تارپیڈوبوٹ کیس کے ملزمان گرفتار

شعبہ برائی مالیاتی امور اور برطانوی پولیس نے نائیجیریا بوٹ کیس کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔دو ملزم برطانیہ سے جبکہ ایک ملزم کو ناروے سے گرفتار کیا گیا ہے ان پر الزام ہے کہ انہوں نے نارویجن تارپیڈو کیشتیاں نائیجیریا کو فروخت کر کے رقم اپنے اکائونٹ میں منتقل کر لی تھی۔ نارویجن اخبار آج کے مطابق ...

Read More »

شمالی ناروے میں نئے مواقع اور ملازمتیں

پٹرولیم اور انرجی کی نارویجن وزارت نے آج تئیسویں لائیسنس کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق یہ لائسنس ستاون بلاک یا حصوں پر مشتمل ہے۔ان میں سے چونتیس بلاکس ناروے کے بحیرہء بیرن میں واقع ہیں۔یہ حصے روسی اختلافات کی وجہ سے بند کر دیے گئے تھے۔جبکہ بیس حصے بحیرہء بیرن کے دوسری جانب اور باقی تین بحیرہء ناروے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.