Daily Archives: جنوری 19, 2015

اودھنامہ ممبئی کی مدیرہ کی گستاخی نادانستہ نہیں ہے

نہال صغیر۔ممبئی ۔موبائل:9987309013 لیجئے صاحب اودھنامہ ممبئی کی مدیرہ نے اعتذار شائع کرکے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ۔لیکن کیا یہ معاملہ اتنا ہی سیدھا ہے جتنا کہ یہ نظر آتا ہے ۔میری جانکاری کے مطابق جس وقت مدیرہ موصوف یہ دریدہ دہنی کرنے کی جسارت کررہی تھیں اس وقت آپریٹر نے اعتراض کیاتھا ۔لیکن انہوں نے آپریٹر کی بات ...

Read More »

قوم کے نوجوان

از:مدثر احمد:9986437327 کسی بھی قوم کا سرمایہ اُس قوم کے نوجوان ہوا کرتے ہیںاور نوجوانوں سے ہی تاریخ کے بڑے بڑے انقلا ب آتے رہے اور ہر انقلاب کی باگ ڈور نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہی رہی ہے ۔ انقلا ب چاہے اسلام کا ہویا خلافت عباسیہ کا، انقلاب فرانس کا ہو یا انقلاب ایر ان ہو، یا پھر ہندوستان ...

Read More »

گمشدہ بھیڑیے کی معلومات پر ایک لاکھ کرائون کا انعام

محکمہء تحفظ جنگلی حیات نے سن دو ہزار تیرہ میں مارک کائونٹی میں ایک بھیڑیے کے لا پتہ ہو جانے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے فرد کے لیے ایک لاکھ کرائون کے انعام کا اعلان کیا ہے۔تجزیہ کاروں اور تلاش کرنے والوں نے ٹی وی چینل این آر کے کو بتایا کہ شواہد سے یہ اندازہ لگایا جا ...

Read More »

سسر داماد کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سزاء

ایک شخص اور اس کے داماد کو روما کے لوگوں کی اسمگلنگ کے الزام میں سزاء سنائی گئی ہے۔اس کیس کے متاثرین میں دو عورتیں اور چھ مردشامل ہیں۔پچاس سالہ شخص اور اس کا داماد یونانی افراد کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ناروے لایا۔مگر یہاں لا کر انہیں بھیک مانگنے پر مجبور کیا۔ مقامی اخبار کے مطابق سن دو ...

Read More »

غلط علاج کا ہرجانہ ایک عرب کرائون

ایک ہزار پانچ سو سے زائد افراد کے غلط علاج کرنے کی وجہ سے نارویجن ہسپتالوں کو ایک عرب کرائون کا ہر جانہ متاثرہ افراد کو ادا کرنا پڑا۔جبکہ مریضوں کے علاج اور تحفظ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس مد میں کبھی بھی مریضوں اور ان کے لواحقین کو اتنی خطیر رقم ادا نہیں کرنا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.