Daily Archives: جنوری 10, 2015

ریحام خان نےسول نافرمانی تحریک ختم کرادی‎

  وسیم ساحل عمران خان اور ریحام خان کی شادی کے ہر طرف چرچے ہیں اور شادی ہوتے ہی’کپتان‘ نے سول نافرمانی تحریک ختم کردی جس پر کہاجارہاہے کہ ریحام خان نے وہ کام کردکھایا جو حکومت اوراتحادی جماعتیں نہیں کرسکیں ۔  نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے بجلی کے بل عمران ...

Read More »

وہ بہادر مسلمان جس کا مغربی میڈیا ذکر کرنے سے کترارہا ہے‎

  وسیم ساحل   اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ ...

Read More »

اہل یورپ کے لیے بھی رحمت

افکار تازہ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ۔ سویڈن قرآن حکیم حضورۖ کو پوری کائنات کے لیے رحمت قرار دیتا ہے (٢١١٠٧) اب ایک غیر مسلم یہ سوال کرسکتا ہے کہ یہ کیسے مان لیا جائے کہ آپ کے نبی پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں اور پھریہ کہ وہ غیر مسلموں خصوصاََ اہل یورپ کے لیے کیسے رحمت ہوسکتے ہیں ہیں ...

Read More »

تصویر ہزار داستاں سہی  مگرمدلل کہاں

زبیر حسن شیخ اسلحہ ہویا ہتھیار، اوزار ہو یا قلم، انسانی تہذیبی ارتقا میں بنیادی طور پر یہ سب طاقت و قوت کی علامت رہے ہیں…اظہار و بیان کا ذریعہ رہے ہیں … تغیر و تبدل اور انقلابات کا وسیلہ رہے ہیں…انسانی تاریخ نے قتل عام اور غارت گری کا طویل دور دیکھا ہے… تہذیبی ارتقا کا وہ دور جب ...

Read More »

اوسلو گارڈیمون ائیر پورٹ پر جہاز برف میں پھنس گیا

اوسلو کے گارڈیمون ائیر پورٹ پر ہوائی جہاز ہفتہ کی سہ پہر کو برف کے ڈھیر میں پھنس جانے کی وجہ سے دو گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔ تاہم جہاز کے ارد گرد جمع برف کو نہائیت احتیاط سے ہٹایا گیا۔جس کے بعد ہوائی جہاز رن وے پر چلنے کے قابل ہوا۔نارویجین اخبار کے پریس رپورٹر کے مطابق یہ ...

Read More »

دہشت گرد عورت فرانس سے فرار

فرانس میں ہونے والی دہشت گرد عورت کے بارے میں مختلف خبریں میڈیا میں گشت کر رہی ہیں۔بعض ذرائع کے مطابق وہ عورت حملے کے وقت اسٹور میں تھی۔جبکہ بعض کا بیان ہے کہ وہپولیس کا پیچھا کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے نکل بھاگی اور شام کے راست پولیس کے ذرائع نے نیوز ایجنسی ایف آر پی سے بات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.