Daily Archives: جنوری 9, 2015

فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ناروے اور ڈنمارک دہشت گردی کا اگلا نشانہ

ایک فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ڈنمارک اور ناروے دہشت گردی کا اگلا نشانہ ہونے کا امکان ہے۔نارویجن سیکورٹی شعبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس دھمکی کو پہچانتے ہیں۔اس فرانسیسی ویب سائٹ پر ڈنمارک اور ناروے میں اگلی دہشت گردی کی نشاندہی کی گئی ہے۔جو کہ پیرس میں حملے کے فوراً بعد جاری کی گئی۔یہ خبر سب سے پہلے ...

Read More »

پیرس کے جنگلات میں دہشت گردوں کا پیچھا

پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے خلاف آپریشن میںحصہ لینے کے لیے نوے ہزار پولیس کی نفری نے حصہ لیا۔پیر س میں دہشت گردی کے بعد یہ دونوں بھائی ایک گاڑی میں بھاگ گئے۔ راستے میں انہوں نے گاڑی میں پٹرول ڈلوایا۔ان میں سے ایک کے پاس رائفل کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔پولیس بلٹ پروف وردیوں میں ...

Read More »

عمران خان نے مجھے پروپوز کیا: ریحام خان

 رپورٹ، وسیم ساحل   پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نوبیاہتا بیوی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہے کہ انہیں شادی کیلئے عمران خان کی طرف سے پروپوز کیا گیا تھا، ان سے  پوچھا گیا کہ عمران خان  میں سب سے زیادہ کیا پسند آیا تو ان کا کہنا تھا کہ  کپتان کا اپنے  بچوں کیلئے پیار دیکھ کر ...

Read More »

جمائما خان نے اپنے نام سے ’خان‘ خذف کر دیا‎

رپورٹ، وسیم ساحل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیوز اینکر ریحام خان سے شادی کے بعد ان کی سابقہ بیوی جمائما خان نے اپنے نام سے ’خان‘ حذف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنا نام جمائما خان سے تبدیل کر کے صرف ’جمائما‘ کر لیا ہے۔ واضح رہے ...

Read More »

حساس سکولوں میں ’پینک بٹن ‘ لگائے جائیں گے لاہور پولیس

رپورٹ، وسیم ساحل ناقابل فراموش سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر کے اسکولوں کے لیے ہائ سیکورٹئ اور حفاظتی انتظامات کرنےکا اعادہ کیا گیاتھا اس سلسلے  میں   ڈی آئی جی آپریشنزلاہورکی جانب سے حساس سکولوں میں پینک بٹن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے لاہور کے تمام حساس سکولوں میں پینک بٹن لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے تین ...

Read More »

اور پهر وہی ہوا جس کا اندیشہ تها. 

رحمتِ سیدِؐ لولاک پہ کامل ایمان امتِ سیدِؐ لولاک سے خوف آتا ہے​ افتخار عارف​ کالم نگار صدف مرز ا پیرس چند مسلمانوں نے جو کیا پورے اسلام اور اس کی تعلیمات پر حملہ آوروں کو دعوت دینے کے مترادف ہے. آپ اب لاکھ یہاں بیٹهے اسلام کو امن و آشتی کا دین ثابت کرنے کی کوشش میں تقاریر پیش ...

Read More »

ہم غذا پکاتے اور دھوتے وقت اس کی بیشتر غذائیت ضائع کر دیتے ہیں

از عابدہ رحمانی   اس حقیقت سے سبھی واقف ہیں کہ غذا انسانی جسم کے لیے ایندھن کا درجہ رکھتی ہے۔ انسانی جسم کو فعال اور بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے متناسب اور متوازن غذا کی ضرورت ہوتی۔ہمارے ہاں بیشتر گھرانوں میں خوش ذائقہ کھانوں کو اولیت حاصل ہے۔ ہر خاتون خانہ کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ عمدہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.