Daily Archives: جنوری 8, 2015

یہ وقت کیا ہے؟ عینی نیازی

سر آئزک نیوٹن کہتے ہیں ’’وقت ایک سمندر ہے جس میں زندگی کا جہاز تیر رہا ہے‘‘ یہ وقت کیا ہے؟ جو اتنی تیزی سے ہماری زندگی کا ایک سال بہا کر لے گیا ہمیں خبر بھی نہ ہو ئی ابھی تو کیلنڈر دیوار پر لٹکایا تھا۔ چند دنوں کی بات ہے کہ ڈائری کے پہلے صفحے پر اپنے نام ...

Read More »

پیرس حملہ : امن عالم کے لئے ٹھوس لائحہ عمل ضرورت‎

نہال صغیر۔ممبئی ،موبائل:9987309013 پیرس حملہ : امن عالم کے لئے ٹھوس لائحہ عمل  ضرورت پیرس میں سال ۲۰۱۵کا دہشت گردانہ حملہ اس میگزین کے دفتر پر ہوا جس نے نبی ﷺ کا کارٹون شائع کیا تھا۔جہاں کئی نیوز چینل اور اخبارات کی ویب سائٹ نے سرخی لگائی ہے ’’محمد ﷺ کا کارٹون شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملہ ...

Read More »

تیل کی انڈسٹری میں نو ہزار سے زائد ملازمتوں کاخاتمہ

ںارویجن بینک کے ایک محطاط اندازے کے مطابق اس سال تیل کی انڈسٹری میں نو ہزار پانچ سو پچپن ملازمتوں کی آسامیاں ختم ہونے کا م امکان ہے۔ان سیٹوں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی ملازمتیں بھی شامل ہیں۔ایک آئل کمپنی ایبل میں ایک ہزار پچھتر ملازموں کو ملازمت سے برخواست کیا جا رہا ہے جبکہ ایک دوسری کمپنی میں ...

Read More »

درامن میں جعلی ہیلتھ وزیٹر

درامن میں ایک معمر عورت کے پوتے کے مطابق ایک جعلی ہیلتھ وزیٹر نے اسے دھوکہ دینے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق ایک بوڑہی عورت کے گھر کی اطلاعی گھنٹی کسی نے بجائی پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ ہیلتھ میونسپل سے آئے ہیں اور اسکا بلڈ پریشر چیک کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اوسلو میں بھی اسی قسم ...

Read More »

?شہدا پشاور کے شہید طلباءکی تصاویر میں امریکی بچے کی تصویر

نوح پونزر وسیم ساحل   سانحہ پشاور کے شہیدوں کی تصاویر پاکستان کے ساتھ ساتھ عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر نظر آئیں لیکن ان شہید طلباءکی تصاویر میں ایک مسکراتے ہوئے ننھے بچے کی تصویر بھی شامل ہوچکی ہے جو دراصل اس سانحے میں نہیں بلکہ امریکا کے ایک سکول میں فائرنگ سے جاں بحق (Noah Pozner )ہوا اوراس کا نام نوح پوزنر اگرچہ ...

Read More »

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ……… سلام اعتزاز‎

  سلام اعتزاز…. تم بازی لے گئے  وسیم  ساحل چھ جنوری کو ہنگو اسکول پرخود کش حملہ ناکام بنانے والے اعتزاز حسن کی  پہلی برسی تھی حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ شجاعت اور ہیرالڈ میگزین کی جانب  سے ہیرو آف دی ائیر کا اعزاز پانے والےاعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا۔ گزشتہ برس چھہ جنوری میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.