Breaking News
Home / 2015 / January

Monthly Archives: January 2015

میں اولاد پر بوجھ ہوں شاید !

ہوراحیلہ ایک خاتون کیساتھ میرے کمے میں آکر کہنے لگی ابو!یہ گل جانہ ہیں ہماری پڑوسی اپنے بھائی اور بھابھی کیساتھ رہتی ہیں ۔آپ سے ملنے کی خواہش مند ہیں ۔میں احتراماً کھڑا ہوگیا وہ میرے سامنے صوفے پر بیٹھ گئیں راحیلہ یہ کہتے ہوئے چلیں گئیں ابو !آپ ملاقات کریں میں چائے لے کر آتی ہوں ۔خاتون مذہبی لباس ...

Read More »

صحافت چھوڑ دی میں نے

میں اخباری فقیروں میں نہیں خود کو سما سکتا  ادب سے دل لگا کر گل،صحافت چھوڑ دی میں نے  نقابوں میں چھپے چہرے ،شریفوں کی شرافت کے  یہ زرداروں کی دنیا ہے ،سیاست چھوڑدی میں نے   

Read More »

مصحف  قسط نمبر ۔ 15     

تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد اور پهر دوپہر تک وہ اس واقعے کو بهول بهال چکی تهی- اسٹاپ پہ مقررہ وقت پہ فواد کی مرسڈیز آتی دکهائی دی تو وہ خوش اور پرشوق سی بنچ سے اٹهی- ” کیسی ہو؟” دروازہ کهول کر اندر بیٹهی تو وہ مسکرا کر بےتابی سے پوچھ رہا تها- “ٹهیک ہوں فواد بهائی! آپ ...

Read More »

گھر سے جھونپڑی تک کا سفر

Selected تارا ازابیلا برٹن تبلیسی انڈونیشائی نسل کی جرمن خاتون دیوی اسمادریجا کو کوہ قاف کے اس دور دارز علاقے میں پناہ ملی دیوی اسمادریجا جرمنی میں ایک گھریلو خاتون تھیں جب ایک دن ان کے شوہر نے انھیں سامان باندھنے کو کہا اور وہ تین ہزار کلومیٹر دور ایک دُور دراز پہاڑی علاقے تنگنائے پنکسی میں جارجیا کے چیچین ...

Read More »

فیس بک کے کمال

Read More »

ضمیر کا سودا

اودھ نامہ اردو اخبار کی لیڈی ایڈیٹر نے جھوٹی شہرت کی لالچ میں اپنے ضمیر کا سودا کیا فیروزہ تسبی آج کے اس تیز رفتار زمانے نے جہاں انسان کو دولت اور عزت سے مالا مال کیا ہے. وہاں ایک اور چیز کی بھی بہت زیادہ فراوانی ہے. اور وہ ہے شہرت. شہرت کئی قسم کی ہوتی ہے. لیکن زیادہ ...

Read More »

پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے موضوع پر فنانس وزیرسیو جینسن کی میٹنگ

نارویجن وزیر برائے فنانس سیو جینسن نے ناروے میں مالیاتی امور کے ماہرین کو میٹنگ پر بلایا ہے ۔میٹنگ کا مقصد ناروے میں تیل کی قیمتوں میں بے اعتدالی اور اس کے دور رس اثرات کے بارے میں تجزیہ کرنا ہے۔دو ہفتے قبل سیو جینسن نے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ سے تیل کی قیمتوں کے اتار چڑہائو کے موضوع ...

Read More »

ناروے میں پاگل گائے کی بیماری کنفرم

برطانیہ میں واقعہ یورپین لیبارٹریز کی تحقیقی نے ناروے میں گائے میں پاگل گائے کی بیماری کے جراثیموں کی تصدیق کر دی ہے۔نارویجن فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس BSE بیماری کے صرف کلاسیکل جرثوموں کے انسانی جسم میں منتقلی کے چانسز ہیں جو کہ بہت کم ہیں۔یہ جراثیم اس بیماری میں مبتلاء جانور کا گوشت کھانے سے ہوتی ہے۔ ...

Read More »

خراب موسم کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل

ماہرین موسمیات نے ڈرائیور حضرات کو نصیحت کی ہے کہ وہ خراب موسم کی وجہ سے ڈرائیونگ میں احتیاط سے کام لیں خاص طور سے جمعرات کی صبح میں۔سخت موسم اور پھسلن کی وجہ سے ٹریفک میں کئی شکایات موصول ہوئی ہیں۔بدھ کے روز موسم خوشگوار تھا مگر رات میں برف پگھلنے کے بعد صبح تک جم گئی جس کی ...

Read More »

چاۓ کا کپ

  کچھ غزلیں کہیں، چند نظمیں اور اشعار ہوئے  دیکھ تیری فرقت میں جاناں ہم کیسے فنکار ہوئے  ____________________________   ایک نظم  *      بدلتے رنگ، بدلتے لوگ   بدلتے صبح و شام دیکھے    تیرے شہر میں اب کے    کئی چہرے نظر آئے   کوئی جذبہ نہیں دیکھا    آنکھوں کے سمندر میں    کوئی سپنا نہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.