Breaking News

Daily Archives: دسمبر 19, 2014

منوّر رانا کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ملنے پر سید احمد قادری کی مبارکباد

گیا ( نمائندہ) اردو کے مشہور و معروف شاعر منور رانا کو اس سا ل کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ملنے پر اردو کے مقبول افسانہ نگار اور صحافی ڈاکٹر سید احمد قادری نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال ساہتیہ اکاڈمی کا فیصلہ بہت درست ہوا ہے ۔ منور رانا کی شاعری آج جغرافیائی حدود کو ...

Read More »

علی اظہر بٹ کو سویڈش یونیورسٹی سے انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی

سٹاک ہوم( عارف کسانہ) سویڈش کی عالمی شہرت یافتہ انجینئرنگ یونیورسٹی، رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کے ٹی ایچ) سے علی اظہر بٹ نے سڑکوں کی تعمیر اور ان کی کاردگی کی مدت کے شعبہ میں تحقیق کرنے پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ علی بٹ نے پاکستان کے معروف تعلیمی ادارہ نیسٹ سے سول انجنیئرنگ کے بعد ...

Read More »

یوں شمعیں دسمبر میں جلاتے نہیں ہیں

یوں شمعیں  دسمبر میں جلاتے نہیں ہیں  دیکھو روٹھ کر بچے جاتے نہیں ہیں     جب تو پیدا ہوا گھر سارا مسحور تھا  تیرا ہنسنا زمانے میں مشہور تھا    کتنے سپنے تیرے بستے میں قید تھے  خوشیاں تھیں چہار سو غم تو ناپید تھے    کر گیا بے نور ماں کے صبح و شام کو  رلا گیا اک ...

Read More »

دہشت گردی کے خلاف فکری جہاد

افکار تازہ عارف محمود کسانہ سویڈن تاریخ انسانی کا ایسا واقعہ کہ جس پراگر آسمان بھی خون کے آنسو روئے تو کم ہے۔ شہداء پشاور کے معصوم خون سے جو دھرتی رنگین ہوئی ہے اس کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں۔ اس ظالمانہ اور انسانیت سوز کاروائی کرنے والے بد بخت گروہ کے ترجمان خالد خراسانی کے اس کا جواز ...

Read More »

کیلا ایک مزیدا اور مفید پھل

وٹامن کے لحاظ سے کیلا مفید ترین پھلوں میں سے ہے کیونکہ اس میں وٹامن اے بی اور ای ہوتے ہیں۔دافع اسکروی،پیشاب آور اور مقوی باہ اور ملین ہوتا ہے ۔اسہال اور پیچش کے لیے پختہ کیلا املی کے گودے اور شکر کے ساتھ کھلای اجاتا ہے۔خراش حلق خشک کھانسی اور خراش مثانہ کی لیے کیلا بہت مفید ہوتا ہے۔ ...

Read More »

نارویجن معاشرے میں تارکین وطن کا غلط رویہ

۔ایک ملٹی کلچرل تنظیم نے نارویجن معاشرے میںتارکین وطن کے مل جل؛ کر رہے کے رویہ ے بارے میں ایک سروے رپورٹ ترتیب دی ہے جس کے مطابق انسٹھ فیصد نارویجنوں کا خیال ہے کہ یہ تارکین وطن کچھ مل جل کر رہتے ہیں۔جبکہ اتھائیس فیصد نارویجنوںنے کہا کہ یہ تارکین وطن کی اپنی غلطی ہے کہ وہ نارویجنوں کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.