Breaking News

Daily Archives: دسمبر 15, 2014

نوبل پرائز پروگرام میں مداخلت کرنے والے طالبعلم کا انخلائ

میکسیکو کے نوجوان کو جس نے نوبل ایوارڈ پروگرام کے دوران مداخلت کی تھی کو سوموار کے روز ملک بدر کر دیا جائے گا۔وہ سوموار کے روز صبح کے ساڑھے نو بجے کی فلائٹ سے بھیجا جائے گا۔یہ بات این آر کے ٹی وی چینل سے کورٹ کے وکیل جینز ہاگن نے کہی۔اسے پولیس نے اسٹیج پر مداخلت کے دوران ...

Read More »

فرمان نبوی فکر آخرت کے متعلق

غنیمت سمجھ زندگی کی بہار آنا نہ ہو گا یہاں بار بار حضرت عثمان غنی سے روائیت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ و علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ بندہء مومن جس نے اپنی زندگی احکام شرع کے تابع ہو کر تقویٰ کے ساتھ گزاری ہو جب چالیس سال کی عمر کوپہنچ جاتا ہے اللہ تعالیٰ اسکا حساب ...

Read More »

دہی کے فوائد

دہی انسان کی قدیم ترین غذا ہے۔انسان اسے اس وقت سے استعمال کر رہا ہے جب الفاظ اور تحریر کا آغاز بھی نہیں ہوا تھا۔پرانے زمانے سے ہی لمبی مسافتوں کے مسافر اسے اپنے ساتھ ضرور رکھتے تھے۔کہتے ہیں کہ سکندر اعظم بھی مہمات کے دوران دہی اپنے ساتھ ضرور رکھتا تھا۔آج بھی اس دور جدید کے مسافر تمام تر ...

Read More »

ملالہ کا فوجی کے طور پر استعمال

ملالہ کو پاکستان کی اسلامی تنظیموں کے خلاف اسکا باپ ایک فوجی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔یہ بات طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ اسکا باپ پشتون معاشرے اور پاکستان کا ماحول خراب کر رہا ہے۔ جمعہ کے روز ملالہ نوبل پرائز لینے کے بعد واپس برطانیہ چلی گئی ہے۔جبکہ ایوارڈ لینیکے بعد طالبان اس کے باپ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.