Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو ائیر پورٹ تک جانے والی ٹریفک میں رکاوٹ

اوسلو ائیر پورٹ تک جانے والی ٹریفک میں رکاوٹ

آج صبح سات بج کر پنتالیس منٹ پر پولیس کو دو ٹرین وں کی ٹکر کے بعد پٹڑی پر ایک مردہ شخص ملا۔جس کی وجہ سے ائیر پورٹ کی جانب جانے والی ٹریفک میں خلل واقع ہو گیا ہے۔ٹرین کے محکمے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہپ اس روٹ پر جاے والی ٹرینوں کے مسافروں کو بسوں اور ٹیکسیوں کے ذریعے منزل تک پہنچایا جائے گا۔
Kongsberg سے لے کر Gjøvik تک لائن نمبر بارہ متاثر ہوئی ہے۔ جبکہ lille strøm سے ائیر پورٹ تک مسافروں کے لیے بسیں چلائی جائیں گی۔اس کے علاوہ سڑک نمبر R10 آر دس پر بھی ٹریفک شی این Skien اور Lillehammer کی ٹریفک میں بھی تعطل ہے۔ٹرینیں آ جا رہی ہیں مگر ائیر پورٹ کے اسٹاپ پر نہیں رک رہیں۔

Check Also

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ، اب تک کتنے افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی؟ افسوسناک خبر

بھارت میں دبئی سے آنے والا انڈیا ایکسپریس کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: