Home / ناروے / پائو لٹری پراڈکٹس پر کڑی شرائط

پائو لٹری پراڈکٹس پر کڑی شرائط

چوزوں میںاینٹی بائیٹک کے خلاف مدافعتی جرثوموں کی دریافت کے بعد اب گروسری مارکیٹ کی شرائط پائولٹری انڈسٹری کے لیے مزید سخت کر دی گئی ہیں۔نارویجن کمپنی کوپ Coopنے چکن انڈسٹری پر اینٹی بائیوٹک کے خلاف مدافعتی جرثوموں کی چکن میں موجودگی کے بعد خرید داری شرائط سخت کر دی ہیں۔کمپنی کے مطابق چکن انڈسٹریز کے ساتھ اس مسلے پر بات چیت ہو گی۔یہ دو چکن انڈسٹریز Natora ناتورا Prior ہیں۔انفارمیشن آفیسر کرستین کا کہنا ہے کہ ہم اس مسلہء کوسنجیدگی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔
NTB/UFN

Check Also

آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: