Home / 2014 / دسمبر

Monthly Archives: دسمبر 2014

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ؟

فیض احمد فیض بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ؟ ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے؟ روشنی دن کی وہی ، تاروں بھری رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی آسماں بدلا ہے افسوس ، نہ بدلی ہے زمیں ایک ...

Read More »

مڈل ایسٹ میں ملازمتیں

FORWARDED AS RECEIVED………………….… ———- Forwarded message ———- From: Javeed Iqbal Sait saitji@yahoo.com [tanzeemhumhindustani] <tanzeemhumhindustani-noreply@yahoogroups.com> Date: Tue, Dec 16, 2014 at 11:06 AM Subject: [tanzeemhumhindustani] Job Vacancies in the UAE To: tanzeemhumhindustani@yahoogroups.com Asalamu Alaykum Wa Rahmatulahi Wa Barakatu, Business Analyst with 5-7 years of experience in capturing business requirements irrespective of software / technology platform.Should have exceptional documentation skills and be ...

Read More »

تیس کروڑ روپے کی لاٹری جیت— خوشی صرف چند پل کی

خوشیاں منانے کے تیاریاں اور۔۔۔۔۔۔۔ دل ہو گیا غمگین رپورٹ  وسیم ساحل  سزا یافتہ امریکی مجرم کی جب 30 لاکھ ڈالر (تقریباً 30 کروڑ پاکستانی روپے) کی لاٹری نکل آئی تو وہ ابھی خوشیاں منانے کی تیاری کر رہا تھا کہ دو نوعمر بھائی اس الزام کے ساتھ سامنے آ گئے کہ اس شخص نے ان کے ساتھ بھی زیادتی کی ...

Read More »

تاریخ ساز شخصیت——- لولا ڈی سلوا‎

ایک دن میں ٹی وی کے سامنےبیٹھا اپنی پٹرھی لکھی گریجویٹ اسمبلی کی کارگرد گی دیکھ رہا تھاتو مایوسی ہوئ۔ تاریخ کا مطالعہ کیا تو ایک شخصیتن نظر سےگزری جو بالکل پڑھی لکھی نہ تھی لیکن بطور وزیر اعظم اس نے ایسے کارنامے انجام دئے کہ جو تاریح کا حصہ بن گئے –  یہ شخصیت تھی برازیل کے صدر – لولا ڈی سلوا کی  ...

Read More »

امریکہ میں دو سالہ بچے کے ہاتھوں ماں کا قتل

ایک امریکی شاپنگ سینٹر Walmart میں ایک انتیس سالہ عورت Veronica Rutledge اپنے دو سالہ بچے کے ہاتھوں پستول کی گولی چل جانے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق انتیس سالہ امریکی خاتون اپنے بچوں اور خاندان کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی۔جبکہ اس کے دو سالہ بچے کو بچہ گاڑی کی جیب سے ایک پسٹل ملا۔اس ...

Read More »

ناروے سے پناہ گزینوں کی جبری روانگی روک دی گئے

ناروے میں ازبکستان کے اس خاندان کو روک لیاگیا ہے جن کی ناروے میں پناہ کی درخواست رد کر دی گئی تھی۔یہ اقدام ایک اطلاع پر اٹھایا گیا ہے جس کے مطابق ناروے سے ازبکستان جانے والے خاندانوں کو وہاں گرفتار کر لیا گیا۔ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو پناہ لے چکے تھے اور وہ لوگ بھی جن ...

Read More »

نارویجنوں کے نزدیک اتوار کی خریداری نا پسندیدہ

نارویجن حکومت کی تجویز کے بر خلاف نارویجنوں نے اتوار کے روز خریدادری کو نا پسند قرار دیا ہے۔ایک مقامی اخبار کے سروے کے مطابق اتوار کے روز باسٹھ فیصد نارویجنوں نے نا پسندکیا ہے۔اس سلسلے میں حکومت کو بھی پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے اکثریتی حمائیت حاصل نہیں ۔جبکہ حکومت کی حمائیتی بائیں بازو کی لبرل پارٹی کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.