Breaking News
Home / 2014 / November / 23

Daily Archives: November 23, 2014

گوجرانوالہ:تحریک انصاف کا جلسہ بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام

پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں انتظامیہ نے اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران بدامنی پھیلانے اور قائدین کو، انڈےاور ٹماٹر مارنے کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے چار افرادکو حراست میں لے لیا ہےان افراد کا تعلق صوبے اور مرکز میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز سے بتایا جاتا ہے، اطلاعات کے مطابق مقامی انتظامیہ کو ...

Read More »

شی مسجد میں محرم کا پروگرام

رپورٹ نمائندہء خصوصی ہفتہ کی شام کو شی مسجد میں مسجد کی انتظامیہ نے محرم کے سلسلے میں ایک پرو گرام کا انعقاد کیا۔پروگرا م میں شی کے علاوہ اوسلو،اوس اورمیر وول کی کائونٹیز سے کئی پاکستانی خاندانوں نے شرکت کی۔پروگرام میں اوسلو سے آئے ہوئے مہمان علماء نے واقعہء کربلا کے موضوع پر روشنی ڈالی۔انہوں نے مسلمانوں میں نبیء ...

Read More »

برگن جیل میں خطرناک پاگل قیدی

برگن ٹائمز اخبار کے مطابق جیل میںتشدد پسند خطرناک قیدیوں کی وجہ سے دوسرے قیدیوں حکام کے لیے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ جیل میں قیدیوں کی صحت پر تعجہ کی ضرورت ہے برگن ٹائمز اخبار لکھتا ہے کہ خطرناک قیدیوں کو بستر سے باندھنے والا کمرہ پہلے سال میں صرف ایک مرتبہ استعمال ہوتا تھا جبکہ باقی سال یہ کمرہ ...

Read More »

چالیس سالہ مریض ایمبولینس چلا کر فرار

ایک چالیس سالہ شخص اس وقت ایمبولینس لے کر بھاگ گیا جب گاڑی ہسپتال کے لائونج میں کھڑی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جب اس شخص کو اتارنے کے لیے گاڑی ہسپتال میں پارک ہوئی اس شخص نے گاڑی سے نیچے اترنے والے پولیس اہلکار کو دھکا دیا اور ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکال کر خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ...

Read More »

ناروے میں سویڈن اور ڈنمارک سے کم پناہ گزین

نارویجن محکمہء امیگریشن کے مطابق اس سال پچھلے برس کے مقابلے میں کم پناہ گزین آئے ہیں۔ جب کہ اس کے مقابلے میں ڈنمارک ا ور سویڈن میں ذیادہ پناہ گزین آئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈنمارک نے شام سے ذیادہ پناہ گزین وصول کیے ہیں۔ جب کہ سویڈن کو اس ضمن میں پورے یورپ میںخاص امتیاز ...

Read More »

ہاں ہو گئی۔۔۔

شازیہ عندلیب سب ان کی منتیں کر رہے تھے۔پلیز مان جائیں۔۔۔سائرہ عفت،نبیلہ ثمینہ اور صبوحی انہیں منانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی تھیں۔لڑکیاں بڑے التجاء بھرے لحجے میں حد درجہ بیچارگی چہرے پر سجا کر بار بار مس منزہ سکی منت کر رہی تھیں مگر مس منزہ ان کے چہروں پر بکھری بے چارگی سے بے نیاز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.