Breaking News
Home / 2014 / November / 20

Daily Archives: November 20, 2014

“مصحف” 

پہلی قسط. !انتخاب راحیلہ ساجد سنہری صبح بهیگ رہی تهی وہ سست روی سے چلتی بس اسٹاپ تک پہنچی. کندهے پہ بیگ لٹکائے، هاته میں پانی کی بوتل پکڑے، چہرے پہ ڈهیروں بےزاری لیے وہ بنچ کے قریب آئی’ جہاں بیٹه کر وہ روز دس منٹ بس کا انتظار کرتی تهی. اس نے بیگ ایک طرف رکها اور بنچ پر ...

Read More »

غزل

تنہائیء شب قافلے یادوں کے رواں سے تارے ہیں کہ بجھتے ہوئے قدموں کے نشاں سے   ہیں عمر ِ محبت میں وہی حاصل ِ ایام  لمحے جو طبیعت پہ گزرتے ہیں گراں سے   اِک نالہء غم ناک کہ اک نغمہءسرشار چھیڑوں میں بتا تارِ رگِ جاں کو کہاں سے   ہیں یاد وہ عہد ِ جنوں اس کی ...

Read More »

سری نگر کے سیلاب کی میڈیا کوریج پر پابندی

رپورٹ ڈاکٹر عارف کسانہ اسٹاک ہوم برنلے لیبر پارٹی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی قرارداد منظور کر لی۔یہ قرارداد کائونٹی کونسلر اور برنلے پارٹی برنلے کے اقلیتی امور کے سربراہ جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے کنوینئیر ڈاکٹر مسفر حسن نے پیش کی۔ قرارداد میںڈاکٹر مسفر حسن نے اراکین کو بتایا کہ ستمبر میںہندوستان کے زیر انتظام وادیء ...

Read More »

ٹیلینور کمپنی پر کرپشن کا الزام

۔ٹیلینور کمپنی کو ازبکستان میں کام کرنے پر نقطہ چینی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔یہ کمپنی پہلے سے ہی ایسے بہت سے ممالک میں کام کر رہی ہے جہاں قوانین کو پاسداری نہیں کی جاتی۔بدھ کے روز ٹیلینور کمپنی کے سربراہ نے وزیر برائے محکمہء پیداوار مونیکا سے ملاقات کی۔انہوں نے ازبکستان کے ومپل کوم اسکینڈل کے بارے میں ...

Read More »

نارویجن ڈاکٹر گلبرٹ پر غذہ جانے کی پابندی

اسرائیلی حملوں کے دوران ذخمیوں کی مدد کرنے والے نارویجن داکٹر گلبرٹ پر اسرائیل کی جانب سے غذہ جانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگا دی گئی ہے۔نارویجن فارن منسٹری نے اس پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے اسرائیلی حکام سے وضاحت طلب کی ہے۔اسرائیلی حکام کا موقف یہ ہے کہ یہ پابندی اسرائیل نے حفاظتی اقدامات کے طور پر لگائی ...

Read More »

تارکین وطن کے لیے فری نرسری سروس بہترین

ناروے میں تارکین وطن کے لیے نرسری اسکولوں میں فری سروسز بچوں کے اسکولوں کی تعلیم کے لیے بہترین ثابت ہوئی ہے۔نارویجن منسٹری آف چلڈرن اور ایف او ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق نرسری اسکولوں میں تارکین وطن کے بچوں کو دی جانے والی تعلیم کی وجہ سے حساب کے مضمون اور پڑہائی کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ...

Read More »

عاصمہ جہانگیر سویڈن سے ایوارڈ وصول کریں گی

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) حقو ق انسانی کی علمبردار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیریکم دسمبر کو سویڈش پارلیمنٹ میں لولی ہوڈ آنریری ایوارڈ وصول کریں گی۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان میں مشکل حالات کے باوجود حقوق انسانی کے لیے کام کرنے کے صلہ میں دیا جائے گا۔ سویڈش وزارت خارجہ نے ماہ ستمبر میں سال٢٠١٤ء ...

Read More »

نارویجن پاسپورٹ دنیا کا سب سے خوبصورت پاسپورٹ

  نارویجن پاسپورٹ کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس پر دنیا سے مختلف تاثرات ملے ہیں۔ اخبار گارڈین کے طابق اگر ایک پاسپورٹ کسی کی قومی شناخت ہے تو پھر نارویجن پاسپورٹ سب سے ذیادہ خوبصورت اور مرصع ڈیزائن رکھتا ہے۔ جلد ہی نارویجن شہریوں کو نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.