Breaking News
Home / 2014 / November / 15

Daily Archives: November 15, 2014

کہاں ہو جان؟

شازیہ عندلیب جان۔۔۔جان۔۔۔ کہاں ہو تم ؟؟ائیرپورٹ کے روانگی کی راہداری میں ایک اسمارٹ لڑکی نے تیزی سے چلتے ہوئے شستہ انگریزی میں آواز دی۔ Where are you Jan??آگے کوریا کی کمپنی کا سات رکنی وفد جا رہا تھا۔نسوانی آواز میں جان کا نام سن کر ہر شخص ٹھٹھک کر رک گیا۔ہر شخص کے دل میں تجسس اور خوشی کی ...

Read More »

ٹیکنی کلر حسن

Read More »

گیارہ گھنٹے بعد مردہ عورت دوبارہ زندہ

پولینڈ کی نوے سالہ خاتون جسے مردہ قرار دے کر مردہ خانے کے سرد خانے میں رکھ دیا گیا تھا گیارہ گھنٹے کے بعد دوبارہ زندہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے ایک شہر Ostrow Lubelski اوسٹرومیں ایک اکانوے سالہ یانیہ نامی عورت جو کہ بھولنے مرض demisia ڈیمسیاء میں مبتلاء تھی کی طبعی موت واقع ہو گئی۔اسے مردہ ...

Read More »

کالا دھن سفید کرنے کا نیا طریقہ

ناروے میں مختلف پرائیویٹ اداروں کے مالکان کے ساتھ یہ واقعات رو نماء ہوئے ہیں جس میں افریقی ممالک کے کسی فرد نے کالا دھن سفید کرنے کاچکمہ دکھا کر لاکھوں کرائون لوٹ لیے اور متاثرین پکڑے جانے کے خوف سے رپورٹ بھی نہیں درج کرا سکے۔اسی طرح کے ایک واقعے میں ایک افریقی نثراد شخص ایک عراقی سوداگر کے ...

Read More »

آشم شہر میں خواتین کی نائٹ مارکیٹ اور ایک رات کی لاٹری

گذشتہ دنوں رات ساڑھے آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک صوبہ اوسفولڈ کے شہر آشم میں صرف خواتین اور بچوں کے لیے شاپنگ بازار کا ہتمام کیا گیا۔یاد رہے کہ ناروے میں موسم سرماء میں عام طور سے شاپنگ سنٹرز شام کے چھ یا آٹھ بجے بند کر دیے جاتے ہیں۔جبکہ سورج ساڑھے تین بجے اور چار بجے کے درمیان ...

Read More »

اردو کو ایسے نئے قارئین اب کیوں نہیں ملتے؟

اردوکی ایک مشہور خاتون ادیب نے اپنے ایک اِنٹروِیو میں بتایا تھا کہ جب وہ بالکل کم عمر(غالبا پانچ برس کی) تھیں تو ان کے والد نے انھیں خواجہ الطاف حسین حالی کی مشہورِ زمانہ مسدس مدو جزرِ اسلام باقاعدہ حفظ کرائی تھی۔ اسی انٹروِیو میں محترمہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ جب یہ مسدس وہ حفظ کر رہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.