Breaking News
Home / 2014 / November / 13

Daily Archives: November 13, 2014

بھوت کارندے حصہ دوم

میں تو یہی سمجھا کہ قیامت آ گئی۔ دل ہی دل میں دعائیں پڑھنے لگا۔ ہم دونوں ساتھیوں پر ایسا خوف طاری ہوا کہ ایک دوسرے سے بات کرنے کی بھی ہمت نہیں تھی۔خیر اللہ اللہ کر کے یہ سلسلہ پندرہ منٹ بعد ٹوٹا اور پھر دھیرے دھیرے اختتام پذیر ہوا۔ میرا خیال تھا کہ آج بنکاک میں یقینا تباہی ...

Read More »

خواب جس کے دیکھ کر صدقے واری ہو گئے

Imran Junani   خواب جس کے دیکھ کر صدقے واری ہو گئے درحقیقت پایا تو سکتے طاری ہو گئے جس ہنسی میں نقرئی گھنٹیاں سی بجتی تھیں قہقہے وہ پاس آکر آہ و زاری ہو گئے ہر طرف آنگن میں ضوفشاں شعائیں تھیں اس نے پیسے کیا مانگے سوگواری ہو گئے آنکھوں نے آنکھوں کا اک اشارہ نہ سمجھا رقیب ...

Read More »

جمعرات کے روز ناروے میں تاخیری فلائٹس

جمعرات کے روز سولہ فلائٹیں مختلف ہوائی اڈون پر وقت پر واز کرنے سے قاصر رہیں۔اس کی وجہ ایک بڑی تبدیلی تھی جو کہ مشرقی ناروے میں ٹرونڈھائم سٹی کے صوبہ جنوبی ٹرونڈھے لاگ سے عمل میں لائی گئی۔اس سالسلے میں بڑے ہوائی اڈوںپر اس تبدیلی کا اثر خاص طور پر نوٹ کیا گیا۔ان تبدیلیوں نے ٹرونڈھائم ،برگن کو متاثر ...

Read More »

ایک ہزار سے ذائد گسٹاپو کے کارکن نارویجنوں کے نام کتاب میں شائع

ایک ہزار ایک سو پنتالیس 1145 نارویجن جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں جرمن سیکورٹی محکمہ کے لیے کام کیا تھا ان کے ناموں پر مبنی تیسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔Eirik Veum’s ایرک ویوم کی اس کتاب کا عنوان ہے بے رحم جنگی نارویجن۔کتاب مین جن نارویجنوں کے تذکرے ہیں ان میں سے اکثر جنگی جرائم تشدد اور دوسری ...

Read More »

پانچ منٹ کے آپریشن میں پندرہ عورتیں ہلاک

انڈیا میں گورنمنٹ کی اسکیم کے تحت کیے جانے والے اسقاط حمل کے آپریشن کے بعد پندرہ عورتیں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں جبکہ کئی عورتوں کی حالت نازک ہے۔آپریشن کی ذمہ دارڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے اسقط حمل کا آپریشن کروانے والی عورتوں کے لیے انعام رکھا ہوا تھا۔جس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.