Breaking News
Home / 2014 / November / 09

Daily Archives: November 9, 2014

اسٹاک ہوم میں قرآن میٹنگ

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) قرآن حکیم کی تعلیمات کو اپنی زندگی حصہ بناتے ہوئے ہمیں اپنے مسائل کا حل اس کی روشنی میں تلاش کرنا ہوگا۔ یہ کتاب تمام انسانوں کے لیے مینارہ نور ہے اور انسانیت کی طرف اللہ کا آخری پیغام ہے اور یہ سمجھنے میں آسان کتاب ہے۔ ان خیالات کا اظہار سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے ماہانہ ...

Read More »

”لمہی میگزین” کے زیراہتمام منعقدہ تقریب میں پروفیسر طارق چھتاری ایوارڈ سے سرفراز

جب تک ادب زندہ ہے پریم چند زندہ رہیں گے ۔ قاضی عبدالستار (علی گڑھ) پریم چند کی حیثیت ہندوستان میں ویسی ہی ہے جیسی روس میں گورکی کی تھی ۔ پریم چند اڑن کھٹولے سے ادب کوزمین پر لے آئے اورانھوںنے گائوں کے کرداروں کوتخت طائوس پرلابٹھایا۔ ان خیالات کااظہار معروف فکشن نگار پدم شری قاضی عبدالستار نے این ...

Read More »

اوسلو میں چھرا مارنے کی واردات

ایک آدمی کو دوسرے آدمی نے چہرے پر چھرا مار کر زخمی کر دیا۔ اتوار کی شام کو اوسلو کے استور گھاتا Stor Gata میں ایک چونتیس سالہ شخص کو چھرا مار دیا گیا۔موقع پر موجود عینی شاہدوں کے مطابق حملہ آور شخص اسے چھرا مارنے کے بعد قریبی چرچ کی جانب بھاگ گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والا شخص ...

Read More »

آشم شہر میں پندرہ سالہ لڑکے کی پٹائی پر مبنی فلم

اوسفولڈ کائونٹی کے شہر آشم میں گذشتہ روز چند لڑکوں نے مل کر ایک پندرہ سالہ لڑکے پر تشدد کیا ۔اس دوران انہوں نے فلم بنا کر یو ٹیوب اور چیٹ نیٹ پر بنا کر لگا دی۔مقامی پولیس نے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیا ہے جبکہ لڑکے کو ذیادہ چوٹی نہیں آئیں۔پولیس واقعہ کی تحقیق کے لیے پوچھ ...

Read More »

کیا بارش میں لوگ جہنم نہیں جاتے؟

Read More »

دور حاضر کی خضر راہ

یوم اقبال کے موقع پر جناب عارف کسانہ کے قلم سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کیلے خصوصی تحریر ڈاکٹر عارف کسانہ سویڈن ایران کے مشہور شاعر ملک ا لشعراء نے علامہ اقبال کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قرآن حاضر خاصہ ،اقبال گشت یعنی کہ موجودہ دور اقبال کا دور ہے لیکن عظیم شاعر ہر دور میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.