Breaking News
Home / 2014 / November / 06

Daily Archives: November 6, 2014

معروف صحافی سہیل انجم کو صحافت کا ایوارڈ 

دہلی اردو اکیڈمی کی جانب سے تفویض کیا گیا نئی دہلی۔ ۶ نومبر دہلی اردو اکیڈمی کی جانب سے دہلی سکریٹریٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں معروف صحافی سہیل انجم کو سال ۳۱۰۲ کا ایوارڈ برائے صحافت تفویض کیا گیا۔ ایوارڈ میں پچاس ہزار روپے، ایک ٹرافی، ایک توصیفی سند ایک ایک شال شامل ہیں۔ یہ ایوارڈ ...

Read More »

اوسلو میں برف کی آمد متوقع

اوسفولڈ کائیونٹی میں لوگ بارشوں سے تنگ آئے ہوئے تھے اور برف کے منتظر تھے۔اب موسم سرماء کی پہلی برفباری اوسلو میں اس ہفتے برفباری متوقع ہے۔ماہر موسمیات انیتا کا کہنا ہے کہ یہ یقینی بات نہیں کہ اس بار بہت ذیادہ دیر تک برفباری ہو گی یا بہت برفباری ہو گی۔ تاہم ویسٹ فولڈور اوسلو میں بارش کے ساتھ ...

Read More »

بلیو وہیل کی سمندر میں واپسی

تقریباً پچھلی ایک صدی سے بحیرہ بیرنٹ سے غائب ہو نے کے بعد اچانک بلیو وہیل مچھلیوں کی بڑی تعداد سمندر میں واپس لوٹ آئی ہے۔طویل عرصہ کی غیر حاضری کے بعد سائینسدانوں کو خدشہ تھا کہ کہیں اس مچھلی کی نسل معدوم نہ ہو جائے۔تاہم سمندر میںتحقیق کرنے والے ایک بحری جہاز کے تحقیقاتی ادارے مطابق اس مچھلی کی ...

Read More »

ناروے کی گلیاں

اوسلو سٹی چرچ مشن کے مطابق اوسلو میونسپلٹی کو ان لوگوں کی ذمہ داری لینی چاہیے جو بیروزگار ہیں۔ان میں سے اکثریت کا تعلق افریقی ممالک،اور جنوبی یورپ سے ہے۔یہ لوگ مالی بحران کے دوران اپنے ممالک سے روزگار کی خاطر یہاں ہجرت کر کے آگئے تھے مگر انہیں روزگار میسر نہ ہو سکا اور یہ لوگ اکثر اوسلو کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.