Breaking News
Home / 2014 / November / 03

Daily Archives: November 3, 2014

غیر ملکی طلباء نقل میں ٹاپ پر

پچھلے سال اوسلو یو نیورسٹی اور ہائی اسکول میں جو طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے ان میں پچھتر فیصد طلباء غیر ملکی پس منظر کے حامل تھے۔یونیورسٹی کالج بورڈ کے مطابق سال 2013 -2014 کے مطابق کل تیس طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے جن میں سے اکیس افراد غیر ملکی تھے۔اسٹڈی ڈائیریکٹر مریانے کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

!!!ناروے دنیا کا بہترین تجارتی ملک

!!!ناروے میں بزنس سیٹ کرنا آسان ورلڈ بینک کی تحقیق کے مطابق ناروے کو دنیا میں بہترین تجارت کرنے والا چھٹاملک قرار دے دیا گیا ہے۔ورلڈ بینک پچھلے ہفتے ایک رپورٹ بزنس کرنا ، کے نام سے شائع کی ہے اس رپورٹ میں ان ممالک کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں حکومت سب سے ذیادہ امدا د تجارتی اداروں کو ...

Read More »

ناروے میں مونچھیں اگائومہم

ماہ نومبر کو مونچھیں اگانے کیلے بہترین مہینہ سمجھا جاتا ہے۔مردانہ اعضاء پرو ٹیسٹنٹ گلینڈ کے کینسر سے بچائو کی آرگنائیزیشن مو ومبر نے ا س بیماری کے تدارک کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے مونچھیں اگائو مہم شروع کی گئی ہے۔ہر سال پانچ ہزار نارویجن مرد اس بیماری ک شکار ہو جاتے ہیں۔ مونچھیں اگانے کا مقصد اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.