Breaking News
Home / 2014 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2014

گمشدہ لڑکا چار سال بعد دیوار سے برآمد

 waseem hyder        امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ایک 13 سالہ لڑکا جو چار سال پہلے گم ہو گیا تھا، ایک گھر کی مصنوعی دیوار کے پیچھے سے ملا ہے۔ لڑکے کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ اس نے اپنی جگہ کے بارے میں اپنی ماں کو ایس ایم ایس کر کے بتا دیا، جس نے ...

Read More »

نارویجن شاہی جوڑے کا دورہء رنگون

اتوار کے روز نارویجن بادشاہ ہیرالڈ اور ملکہء سونیا میانمار کے شہر رنگون کے پانچ روزہ دورے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔وہاں انہیں نارویجن بچوں نے اپنی دلکش ڈرائنگز اور پھول پیش کیے۔شاہی جوڑا مختلف حکومتی اور اپوزیشن کے اہلکاروں سے ملاقات کرے گا۔سوموار کے روز ملکہ اور بادشاہ دن کا آغازصدارتی محل اور پارلیمنٹ کے دوروں سے شروع کریں ...

Read More »

یورپین لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے یوسف گیلانی کے لیے ایوارڈ

یورپین لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے وینسترے پارٹی کے سیاستدان یوسف گیلانی کو انکی انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کے خلاف کوششوں کے صلے میں ایوارڈ دیا گیا۔انہوں نے درامن کے شہر میں اقلیتوں کو مقامی معاشرے کا فعال حصہ بننے کے لیے انتھک کام کیا۔اس خدمت کی وجہ سے انہیں وینسترے پارٹی کی سیٹ پر کامیابی ہوئی۔ ان ...

Read More »

مصحف۔ قسط نمبر 4

قسط نمبر 4 – تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد !شام میں وہ کمرے میں بند پڑهتی رہی ‘ پهر مغرب ڈهل گئی تو کچن میں آگئی جہاں مسرت پهرتی سے کٹنگ بورڈ پہ پیاز ٹماٹر کاٹتی رات کے کهانے کی تیاری کر رہی تهیں – کچن میں اور کوئی نہ تها اور سارا پهیلاوا یقینا انہی کو سمیٹنا تها ...

Read More »

سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کااعزازکم عمرترین پاکستانی بچےنےحاصل کرلیا

 پاکستانی آٹھ سالہ بچے نے کم عمرترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزازحاصل کرکے دنیا بھرمیں ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن سنگھ سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ محمد ہزیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی کا امتحان انٹرنیشنل کمپیوٹرڈرائیونگ لائسنس سے پاس کیا جہاں مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 سے زائد طلبا تعلیم حاصل کررہے ہیں، ...

Read More »

پروفیسر رابعہ بتول کے شعری مجموعہ ” سحر تک دیپ جلنا ہے” کی تقریب ِ رونمائی

جگنو انٹرنیشنل لاہور کے زیر اہتمام6 دسمبر2014 کو10بجے دن کوگورنمنٹ کالج برائے خواتین میانوالی میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر لبنیٰ آصف کریں گی۔ معروف شاعرہ، مقررہ اور مدیرہ محترمہ ایم زیڈ کنول جو لاہور سے خاص طور پر اس تقریب میں شرکت کے لئے آرہی ہیں۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی ہیں۔ مہمان ِاعزازپروفیسر آر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.