Home / 2014 / October (page 3)

Monthly Archives: October 2014

!! بیچارہ ہاتھی کا بچہ

ایک نو مولود ہاتھی کا معصوم بچہ اس وقت بہت رویا جب ا سکی ماں نے اسے لات مار دی ۔چڑیا گھر کے نگراں عملے نے اسے محض حادثہ سمجھ کر ماں سے دور کر دیا ۔کچھ دیر بعد عملہ اس خیال سے ننھے ہاتھی کو ماں کے پاس لے گیا کہ اب اس کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا ہو ...

Read More »

محمد طاہر جمیل سے ایک مکالمہ

محمد طاہر جمیل کراچی میں پیدا ہوے انکے آ بأ و اجداد کا تعلق سندھ پاکستان کے مشہور تاریخی ، علمی و ادبی شہرٹھٹھہ سے ہے۔ طاہرکے والد صاحب نے کراچی کے مشہور تعلیمی ادارہ سندھ مدرستہ الاسلام کراچی سے میٹرک کیا اور ایس ایم کالیج سے وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں وکالت کی۔ طاہر نے ...

Read More »

شمالی ناروے میں تیز ہوائوں سے ٹریفک میں رکاوٹ

شمالی ناروے میں تھرومسو اور فن مارک میں تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹیں پڑ رہی ہیں۔ کئی کشتیوں اور فیریز کی روٹین سمندری ٹریفک روک دی گئی ہے جبکہ سڑکیں درخت گرنے کی وجہ سے بلاک ہیں۔جبکہ میٹ آفس نے شمالی کائونٹی اور شمالی تھروندے لاگ کے علاقوں کو موسم کی سختی سے خبردار کیا ہے۔ ...

Read More »

ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

کسی مسافر کے زخمی ہو نے کی اطلاع نہیں ملی جب ٹرین پٹڑی سے پھسلی ۔ٹرین پٹڑی سے پھسلنے کے بعد نہیں رکی۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح گیارہ بجے Egersund میں پیش آیا ۔چلتی ٹرین کا پہیہ نکل جانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔شیل بکن کے ڈیوٹی پریس کے مطابق حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع ...

Read More »

نارویجن بادشاہ کی بچوں سے ملاقات

نارویجن بادشاہ نے ایک تقریب میں سیلوک اور ھوف میں بچوں سے ملاقات کی۔یہ ملاقات صوبہ اوسفولڈ کے دورے کے دوران ہوئی۔بارش کے باوجود علاقے سے نو سو پچیس بچوں نے پروگرام میں شرکت کی۔ بچوں سے ملاقات بادشاہ کی خواہش تھی جو کہ اس پروگرام میں پوری ہوئی۔بادشاہ نے کہا کہ میں پچھلے سال سے اسی موضوع پر کام ...

Read More »

شام جانے والے نارویجنوں کے بینک اکائونٹ بند

شام میں اسلامک اسٹیٹ کی جنگ میںحصہ لینے والے دو افراد کے بینک اکائونٹ بند کر دیے گئے ہیں ۔اس اقدام کی اجازت سیکورٹی پولیس کو حکومت سے مل گئی ہے۔ایسا شام کی جنگ میںحصہ لینے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے کیاگیا ہے۔اس کے علاوہ وہ رقوم جو کہ شام کی جنگ کی امدا کے لیے بھیجی جا رہی ...

Read More »

نارویجن شا ہی جوڑے کا دورہء اردن کیمپ

نارویجن شہزادہ ہاکون او ر شہزادی میتا مارت بدھ کے روز فارن منسٹر برینڈے کے ساتھ اردن کے سب سے بڑے ریفیوجی کیمپ میں دورہ کیا۔دورہ کا مقصد واضع نہیں ہے تاہم قیاس ہے کہ اس دورے کا مقصد پناہ گزین کیمپوں کے حالات دیکھنا اور اردن کی حکومت کو شام کی جنگ کی وجہ سے درپیش مشکلات کا جائزہ ...

Read More »

کیااتحادالمسلمین کے اویسی برادران اسی لئے آئے تھے؟

مہاراشٹراسمبلی میں بی جے پی کی کامیابی کے آثار سمیع احمدقریشی۔ممبئی،مہاراشٹر۔9323986725 ملک میں انتہائی اہمیت وافادیت کی حامل ریاست مہاراشٹرکی ٢٨٨سیٹوں والی اسمبلی کے انتخابات ہوگئے۔١٩اکتوبرکونتائج آئیں گے۔ہرطرف گاؤں گاؤں،گلی گلی،محلہ محلہ،نکڑوں پرعوامی سطح پرموضوع بحث ہے۔اب کون کامیاب ہوگا؟کس کی سرکاربنے گی؟اخبارات اورالیکٹرانک میڈیامیں بی جے پی کوسب سے زیادہ کامیابی کی پیشن گوئی کی جارہی ہے۔اسے اکیلے ہی ...

Read More »

اور امریکہ کا یوم کولمبس Columbus Day

از — عابدہ رحمانی شکاگو امریکہ اور کینیڈا کا یوں سمجھیئے چولی دامن کا ساتھ ہے -پھر بھی فی زمانہ یہ دو الگ ملک ہیں کینیڈا کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی انفرادیت برقرار رکھے– اسپر امریکہ کو ہر گز کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ سیانوں کے مطابق امریکہ کو کینیڈا سے فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے–انکی چھٹیاں یا ...

Read More »

جدہ میں خطرناک کھلا مین ہول

عرب نیوز کچھ روز پہلے ہونے والے ٹریجک واقعہ تاہلہ اٹریٹ سیوج ٹینک سے ملتا جلتا ایاک اور واقعہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔یہ ایک اسکول ٹیچر ال شامی کا پانچ سالہ بچہ تھا جو کہ سڑک پر واقع مین ہول میں گرتے گرتے بچا۔الشرامین کا کہنا ہے کہ وہ اتنی مصروف سڑک پر کھلا مین ہول کی توقع نہیں کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.