Home / 2014 / October / 16

Daily Archives: October 16, 2014

تمہارا حسن حقیقت ہے، چاند کا ہے سراب

ڈاکٹر جاوید جمیل جو غرق کر دے اسے ناخدا کہیں کیسے تمہیں کہو تمہیں جان_وفا کہیں کیسے تمہارا حسن حقیقت ہے، چاند کا ہے سراب تمہارے چہرے کو پھر چاند سا کہیں کیسے حیا کا انکی کوئی جز ہمارا ہو بیٹھا ہے ایک بات مگر برملا کہیں کیسے انا تمھاری بھی نکلی ہے اوروں جیسی ہی تمھارے خلق کو سب ...

Read More »

اسٹیٹ آئل کمپنی کے سربراہ کی رخصتی پر خوشی منائی گئی

آئل کمپنی کی آرگنائیزیشن سیف SEFE کی سربراہ ہلڈے مارت نے کہا کہ اسے صبح اطلاع ملی کہ کمپنی کے شیف نے یہ ملازمت چھوڑ دی ہے۔اس بات پر کمپنی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ایڈمنسٹریٹر نے کمپنی سے پانچ سو ملازمین کو ملازمتوںسے محروم کر دیا تھا۔ہلڈے مارت کا کہنا ہے کہ کمپنی کے سربراہ لنڈ نے ...

Read More »

یہی کالج ہے وہ ہمدم

Read More »

سلونی عید

 انتخاب راشد اشرف کراچی حصہ اول   جاری ہے

Read More »

ہالڈن میں طلائی زیورات کی دوکان پر ڈاکہ

بدھ کے روز دو افراد نے ہالڈن شہرمیں طلائی زیورات کی دوکان پر ملازمت کرنے والی سیلز گرل کو زدو کوب کیا۔پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز دو افراد نے دوکان پر موجود واحد سیلز گرل کو باندھ کر اس پر تشدد کیا اور دوکان کو لوٹ لیا۔سیلز گرل کو پولیس نے اپنی حفاظت ...

Read More »

رومی شہری کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سزا

رومانیہ کے باون سالہ شہری کو تیرہ سالہ لڑکی کو ناروے غیر قانونی طور پر لانے کے الزام میں ایک سال کی قید سنائی گئی۔یہ کیس برگن شہر میں تحفظ اطفال کے شعبے میں درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رومانیہ کے شخص نے تیرہ سالہ لڑکی کی شادی زبردستی اپنے بیٹے سے کی تھی۔جس کے لیے اس نے ...

Read More »

ہیلی کاپٹر سے برفانی بھالو کا پیچھا

بدھ کی صبح ایک بپھرے ہوئے برفانی بھالو کا پیچھا حکام نے ہیلی کاپٹر پر کیا۔برفانی بھالو بھاگ کروادی میں چھپ گیا ۔ مقامی گرنر نے بھالو کی تلاش کے لیے مزید مدد طلب کر لی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اس کی تلاش نقشوں        لونگ ایئر کی مدد سے جاری رکھی جائے گی۔حکام نے شہر کے لوگوں ...

Read More »

مجھے یہیں اترنا تھا

زبیر حسن شیخ آج کافی دنوں بعد شیفتہ اور بقراط کو چمن میں دیکھا. موسمِ گرما کی آمد کے آثار انکے چہروں پر دکھائی دے رہے تھے. لیکن لہجہ میں موسم بہار کا اثر قایم تھا. شیفتہ نے فرمایا، حضور ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں الکشن تمام ہوئے اور قصہ پاک ہوا. محمود شام صاحب کا مضمون پڑھ کر معلوم ...

Read More »

ملالہ

ملالہ شاہین بوند دل میں جو لہو کی ہے اُسے آنکھ تک لا کے سرِ راہگزر انگنت شمعیں جلا رکھی ہیں وقت ایسا نہ کبھی آئے مگر اپنے کاندھوں کے لئے اپنے ہاتھوں سے صلیبیں بھی سجا رکھی ہیں احترامِ دل و دیدہ کا حوالہ ہم ہیں ۔ملالہ ہم ہیں! یہ قدم اب جو اُٹھے ہیں نہیں رُکنے والے جو ...

Read More »

سورة فاتحہ کی فضیلت حصہ دوئم

٥۔مغموم نہ ہو کہ ہم خوب کوشش کر کے ان کو دین اسلام کے سیدھے راستے سے بھٹکا دیں گے۔اور گمراہ کر دیں گے۔جس کی وجہ سے وہ پہلی امتوں کی طرح عذاب میں مبتلاء ہوں گے۔اس لعین نے کہا اب تمہاری کوششیں کامیاب نہ ہوں گی کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی تعلیم سے اب یہ کہنے لگے ہیں اہد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.