Home / 2014 / October / 14

Daily Archives: October 14, 2014

انسانیت کا درد

Read More »

نئے سرکاری احکامات کی وجہ سے پینتیس ہزار بچے متاثر

محکمہء ملازمت کے مطابق اخراجات میں کمی کے نئے حکومتی قانون کی وجہ سے سن دو ہزار پندرہ میں ناروے میں پینتیس ہزار بچے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نارویجن اخبار کے مطابق اگلے سال حکومت اکیس ہزار والدین کے معذور بچوں کے اخراجات کم کر رہی ہے ۔جس کی وجہ سے پینتیس ہزار بچوں کے اقتصادی مشکلات کا شکار ہو ...

Read More »

۔غزل : فریدہ لا کھانی ۔فرحٓ ۰(سڈنی ۔آسٹریلیا)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ڈھو نگ اہلِ سیاست رچا ئے رکھیں گےگھرو ں میں آگ ہما رے لگا ئے ر کھیں گےکبھی تو مر تبہ سچ کا بھی جان لیں گے لو گلبو ں پہ جھو ٹ کو کب تک سجا ئے ر کھیں گےیہ دیکھنا ہے کہ اب ان میں تا ب کتنی ہےوہ دِل کی بات کہا ں تک چھپا ئے ...

Read More »

ہالڈن کے شہر سے نارویجن شخص شام کی جنگ میں حصہ لینے کیلے روانہ

 ہالڈن کے شہر سے نارویجن شخص شام کی جنگ میں حصہ لینے کیلے روانہ ناروے کی ایک ایسی فیملی سے ایک بیس سالہ مقامی نارویجن شخص شام کو روانہ ہوا جس کے خاندان کا اسلامی پس منظر نہیں۔ اس کے والدین کا کہنا ہے کہ اس ے اسلام قبول کر لیا اور اسلامی تنظیم آئی ایس کا رکن بن گیا۔اس ...

Read More »

سورة فاتحہ کی فضیلت اور شیطان

متن درس مسجد رحمانی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ بیان کرتے ہیںکہ جب سورہ فاتحہ نازل ہو ئی تو شیطان لعین بہت زور شور سے رونے لگا۔اس کی اولاد اور شاگرد اس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور پوچھا ۔کیوں اس قدر روتا ہے؟۔۔۔اس نے کہا اللہ تعالیٰ نے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.