Home / 2014 / October / 13

Daily Archives: October 13, 2014

واجدہ تبسم بے رحم حقیقت پرست،

واجدہ تبسم اذکار و افکار ہندوستان سے تعلق رکھنے والی نوجوان اسکالر مسرور صغری کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جسے چند روز قبل دہلی کے ایک ناشر نے دلکش انداز میں شائع کیا ہے۔ کتاب کا سرورق، عقبی ورق اور فہرست منسلک کی جارہ کتاب کے حصہ اول “عکس صفات” میں شمس الرحمان فاروقی، زبیر رضوی، علی احمد ...

Read More »

حضرت عثمان غنی نے دو دفعہ جنت حاصل فرمائی

کھاریاں( ) اسلام سخاوت عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر تا قیامت نازاں رہے گا۔سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ نے سید الانبیاء ۖ سے دو مرتبہ جنت حاصل فرمائی ہے ۔ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے صبر و استقلال ، سخاوت و دیانت ، مخلوق خدا کی خدمت و فلاح سے خلافتِ اسلامیہ کو زینت و کامیابی ...

Read More »

ذرا سنبھل کے با با ! سیاست  میں سب سر گرم  ہیں

زبیر حسن شیخ مثل مشہور ہے کہ ضرورت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا ہے…لیکن اب تو یہ حال ہے  بلکہ برا حال ہے کہ سیاست میں گدھے خود ہی باپ بن بیٹھے ہیں.. لیکن   خوشی  کی بات یہ   بھی ہے کہ ادب  میں اس   محاورے   میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی  اور صنف نازک کے  احساسات کا ...

Read More »

بروکلی ایک کرشماتی سبزی

نوید رضا بروکلی بند گوبھی یا پھول گوبھی کی ہی ایک قسم ہے جس کی شفاء بخشی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اسٹیم سیلز کو ہلاک کر سکتی ہے۔اس طرح خواتین میں سینے کے کینسر کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔بروکلی کی اصل شفاء بخشی اس میں موجود سلفرا فین sulforaphaneنامی کیمیکل میں ...

Read More »

ہر تین میں سے ایک نو جوان گھر پہ رہنا پسند کرتا ہے

ایک ریسرچ رپورٹ کے مطابق ہر تین میں سے ایک نو جوان گھر پہ رہنا پسند کرتا ہے۔یہ رپورٹ ریسرچ سینٹر نے جاری کی۔جو طلباء کے مختلف رجحانات کو جانچنے کے لیے سروے کر رہی تھی۔ نے اسی ہزار طلباء پر ریسرچ کی ہے جو کہ سیکنڈری اسکولوں میں پڑھتے ہیں۔یہ طلباء مختلف تنظیموں کے کھیلوں اور دوسری مصروفیات میں ...

Read More »

وبائی امراض سے بے خوف اہلکار

امریکہ میں وبائی مرض ایبولا کے مریض کی دیکھ بھال کرنے والی ایک نرس اس مرض کا شکار ہو گئی ہے۔نارویجن محکمہء صحت کو اس بات کی فکر نہیں کہ یہ چھوت کا مرض پھیل جائے گا۔ بلکہ نارویجن محکمہء صحت کے اہلکار اس مرض کے مریضو ں کی مدد کو تیار ہیں۔ ماہرین محکمہء صحت کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

ملالہ سی آئی اے کی ایجینٹ؟؟

جمعہ کے روز یہ خبر کنفرم ہو گئی کہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور ایک انڈین کیلاش ستھیارٹھی کو امن نوبل پرائز دیا جائے گا۔ملالہ یوسف زئی کی نامزدگی کی خبر پہلے سے ہی عام تھی مگر انڈین کیلاش کو نوبل پرائز کے لیے منتخب کرنا ایک نئی خبرتھی۔دونوں نے بچوں کی تعلیم کے لیے جدو جہد کی ہے۔کرستیان برگ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.