Home / 2014 / October / 09

Daily Archives: October 9, 2014

سویڈن میں پاکستانی طالبعلم محسن سلیمی کا اعزاز

سٹاک ہوم (عارف کسانہ)سویڈن کی معروف انجنئرنگ یونیورسٹی رائل انسٹیٹوٹ ٹیکنالوجی (کے ٹی ایچ) سے پاکستانی طالب علم محسن سلیمی نے نینو ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ کے ٹی ایچ سے اس شعبہ میں پی ایچ ڈی کرنے والے وہ پہلے طالب علم ہیں، انہوں نے اسی یونیورسٹی سے پہلے نینو ٹیکنالوجی میںماسٹرز کی ڈگری ...

Read More »

سویڈن میں نئے ثقافتی نیٹ ورک کی تشکیل

(سٹاک ہوم(عارف کسانہ سویڈن میں کچھ ایشیائی اور افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارت خانوں نے اپنے اپنے ممالک کی ثقافت اور فنون لطیفہ کو اجاگر کرنے کے لیے ایک نیٹ ورک تشکیل دیاہے۔ اس نیٹ ورک کے تحت پہلا ثقافتی پروگرام مورخہ ۱۱ اکتوبر بروز ہفتہ کو چار بجے دن سے سات بجے شام تک عراقی مرکز ثقافت ...

Read More »

سال دو ہزار پندرہ میں دس ہزار پناہ گزینوں کی واپسی

ناروے میں اس وقت چار ہزار تین سو پچاس 4350 پناہ گزینوں کی ناروے میں رہائشی ویزے کی درخواستیں مسترد کی جا چکی ہیں۔لیکن اس کے باوجود یہ افراد نارویجن پناہ گزین کیمپوں میں رہائش پذیر ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پولیس کے پاس اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ انکا تعلق کس ملک سے ہے یا ...

Read More »

فیڈل کاسترو سابقہ نارویجن وزیر اعظم پر برہم

کیوبا کے سابقہ سدر فیڈل کاسترو نے ناروے کے سابق وزیر اعظم جین استاتن برگ پر شدید نقطہ چینی کی ۔ کاسترو نے جین کی روسی طاقت کے خاتمے کی خواہش پر بر ہمی کا اظہار کیا ہے۔جین استاتن برگ نے حال ہی میں نیٹو کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے۔کاسترو نے ان کے اس منصوبے پر ...

Read More »

معافی مانگنے میں خواتین کی مردوں پر سبقت

نئی نفسیاتی اور طبّی تحقیق کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین اپنی غلطی پر پہلے معافی مانگ لیتی ہیں۔مردوں کو آئی ایم سوری کہنے میں ذیادہ ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے۔مردوں میں برے رویے عورتوں کی نسبت ذیادہ پائے جاتے ہیں۔یونیورسٹی آف واٹرا ونٹا ٹرو کی ایک تحقیق کے دوران صنفی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مردوں ...

Read More »

شب وروز میں ہے ثبات کب

ڈاکٹر جاوید جمیل شب وروز میں ہے ثبات کب ہے مری حیات حیات کب نہ پتہ چلا تری یاد میں ہوئی صبح کب گئی رات کب نہ میں خوب ہوں نہ میں خاص ہوں جو ہے تجھ میں مجھ میں وہ بات کب مرے دن پہ چھائی ہیں دوریاں مری رات وصل کی رات کب بھلا آتا کیا ترے خواب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.