Breaking News
Home / 2014 / October

Monthly Archives: October 2014

سیمینار میں ہاتھی

Read More »

عالمی جاسوس

تحریر شازیہ عندلیب سویڈن کے سمندر میں اس کے ایک پڑوسی ملک کا بحری جہاز بلا اجازت اپنے اسٹور میں آبدوزیں بھر کر گھس آیا۔وہ سمندر میں بڑی دیدہ دلیری سے تیرتا رہا۔سویڈن کی سیکورٹی فورسز،بحری حکام اور سمندری ٹریفک کے ارکان اس بحری جہاز کو مٹر گشت کرتے دیکھ کر انگشت بد نداں رہ گئے۔جب سیکورٹی حکام نے پوچھ ...

Read More »

سویڈن نے فلسطین کو تسلیم کر لیا

جمعرات کے روز سویڈن کے فارن منسٹر مارگوٹ وال اسٹروم نے اعلان کیا کہ سویڈن نے فلسطین کو ایک علیحدہ مملکت کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ آج جمعرات کی صبح سویڈش حکومت نے فلسطین کو ایک ملک کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا۔یہ فلسطین کے شخصی تشخص کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔یہ ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم کی زندگی پر نئی کتاب

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ پر ایک نئی کتاب تحریر کی گئی ہے۔ا س کتاب میں ارنا سول برگ کے گیمبئین بوائے فرینڈ کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ کتاب کی مصنفہ ریناٹ نیدرے گورڈ نے اس کتاب کی تکمیل کر لی ہے۔اس میں مصنفہ نے سولبرگ کے سیاسی کردار اور ناروے کی سیاست پر اثرات کو موضوع بنایا ہے۔تاہم ...

Read More »

سیاسی بارات ہے .. گزر ہی جائیگی

زبیر حسن شیخ شیفتہ فرما رہے تھے …. رات بقراط کا برقی پیام آیا تھا کہ ….”نکل چلئے… وقت اچھا ہے”… جسے پڑھکر ہم رات بھر پریشان رہے.. پتہ نہیں کہاں سے نکلنے کو کہہ رہا ہے .ادب سے، ملک سے یا احساسات و افکارت کی دنیا سے…. یا دنیا سے نکل جانے کا تقاضہ کر رہا ہے ..کسی سے ...

Read More »

سارے سال کی برکت

Read More »

الزائمر کے تدارک میں میوے ایک مفید غذا

نادیہ فاطمہ رضوی جدید تحقیق میں یہ معلوم کیا گیا ہے کہ گری دار میوے مثلاً بادام اخروٹ اور پستہ وغیرہ الزائمر کے تدارک میں مفید ہیں۔یہ اگر شام کی چائے کے ساتھ یا دو کھانوں کے درمیان استعمال کیے جائیں تو انسان کا ذہن بڑہاپے کی عمر میں بھی بہت کام کرتا ہے۔اس کی یاد داشت عمدہ رہتی ہے ...

Read More »

مجھے عزیز ملالہ کی خوش کلامی ہے

Read More »

عرض ہنر

انور مسعود کام کرنا ہو تو پھر کیجیے ذرا ترکیب سے کچھ نہ کچھ ہر بات میں درکار ہے ذوق ہنر صرف تھوڑا سا ملاوٹ کا قرینہ چاہیے چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بندے کا جگر

Read More »

شام کے ہمسایہ ممالک میں مہاجروں کی بڑہتی ہوئی تعداد

شام کے ہمسایہ ملک وہاں سے آنے والے مہاجرین سے بھر گئے ہیں۔مہاجرین کی بڑہتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ہمسایہ ملک کے لیے انہیں جگہ دینا مشکل ہو گیا ہے۔اس وقت شام سے دس ملین کے قریب افراد ملک سے ہجرت کر گئے ہیں جس میں سے اکثریت ہمسایہ ممالک میں ہجرت کر گئی ہے جس کی وجہ سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.