Home / ناروے / اولے سند سنٹر میں زہریلی گیس کے اخراج سے لوگ متاثر

اولے سند سنٹر میں زہریلی گیس کے اخراج سے لوگ متاثر

منگل کے روز اولے سنڈ Olay Sund سینٹر میں ٹینے ڈیری Tine dairyفیکٹری کے پاس زہریلی گیس امونیا کے اخراج کی وجہ سے کئی لوگ متاثر ہوئے۔جیسے ہی ایمرجنسی آگ بجھانے والے عملے کو اس واقع کی اطلاع ملی۔انہوں نے متاثرہ علاقے سے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا۔لوگوں کو طبآی امداد دینے کے لیے علاقے میں ٹینٹ لگا دیا گیا جبکہ نو افراد کو فوری طبآی امدا کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
آدے گھنٹے کے اندر گیس کے اکراج کو کنٹرول کر لیا گیا۔تا ہم یہ پتہ نہیں لگایا جا سکا کہ کتنے لیٹر امونیا Amoniaگیس لیک ہوئی ہے۔
NTB/UFN

Check Also

آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: