Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / مدد نہ کرنے پر بیالیس سالہ شخص کو تین برس قید کی سزا

مدد نہ کرنے پر بیالیس سالہ شخص کو تین برس قید کی سزا

ت نارویجن صوبہ تھیل مارک کی عدالت نے ایک بیالیس سالہ شخص کو ایک عورت کو بے یارو مددگار چھوڑنے کے الزام میں عدالت نے تین سال کی قید کی سزا سنا دی۔نارویجن خبر رساں ایجنسی این ٹی بی کے مطابق ایک بتیس سالہ عورت لین برائی ویک پل پر سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔جس کی اس شخص نے مدد نہیں کی۔
عدالت نے سوموار کے روز اپنا فیصلہ سنایا ۔سزا پانے الا شخص پولیس مین تھا۔اس نے اس واقعہ کی صحت سے انکار کرتے ہوئے کہ اکہ وہ بے قصور ہے۔اس نے غلط بیانی سے کام لیا ۔اور واقعہ کی تفصیلات غلط بتائیں۔
ملزم کی وکیل کا کہنا ہے کہ میرا موکل اس روز گھبرا گیا تھا ۔جبکہ تینتیس سالہ لن تین اگست کو بدھ کی رات پل پر سے گر کر پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئی تھی اور وہ شخص اسے بچا سکتا تھا۔
NTB/UFN

Check Also

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئے

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: