Breaking News

Daily Archives: ستمبر 29, 2014

اکیا فرنیچر کمپنی کی جانب سے ایبولان کے لیے اکتالیس ملین کرونے کی امداد

سو یڈش IKEA) ( فرنیچر کمپنی نے مغربی افریقہ میں پھیلنے والی بیماری ایبولا کے کنٹرول کے لیے تقریباًاکتالیس ملین کرونے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی نے دوسری کمپنیوں کو بھی اس سلسلے میں امداد دینے کے لیے حوصلہ افزائی کی ہے۔اکیا فائونڈیشن کے سی او پیر ہاگنس Per Heggenes. کا کہنا ہے کہ بیماری کے کنٹرول کے ...

Read More »

بیمار طلباء کے لیے خصوصی اسکالر شپ

اگلے موسم گرماء سے وہ طلباء جو بیماری کی رخصتی پرہیں اور پارٹ ٹائم ملازمت کرتے ہیں۔انہیں اسٹیٹ کے تعلیمی فنڈ میں سے بیماری کی خصوصی اسکالر شپ دی جائے گی۔جبکہ اس وقت جو قانون رائج ہے اس کے مطابق اگر کوئی طالبعلم بیماری کی رخصتی پر ہے اسے ملازمت کا ادارہ بیماری کے پیسے دیتا ہے مگر اسے تعلیمی ...

Read More »

گھر دامادوں کا گائوں پپلا

راشد محمود بھارتی ریاست راجھستان میں کوٹہ سے پچاسی کلومیٹر دور پپلا گائوں کو اپنی انفرادیت پر فخر ہے کیونکہ اس گائوں نے ایک کمال کر دکھایا ہے ۔یہ کمال گائوں کی مٹی کے سپوتوں نے نہیں بلکہ گائوں کے دامادوںنے کر دکھایا ہے۔اس گائوں کے دامادوں نے نئی روائیت کی داغ بیل دالی ہے ۔یعنی وہ اپنا گائوں چھوڑ ...

Read More »

مدد نہ کرنے پر بیالیس سالہ شخص کو تین برس قید کی سزا

ت نارویجن صوبہ تھیل مارک کی عدالت نے ایک بیالیس سالہ شخص کو ایک عورت کو بے یارو مددگار چھوڑنے کے الزام میں عدالت نے تین سال کی قید کی سزا سنا دی۔نارویجن خبر رساں ایجنسی این ٹی بی کے مطابق ایک بتیس سالہ عورت لین برائی ویک پل پر سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔جس کی اس شخص ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.