Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / نیٹو کے سا بقہ سیکرٹری کا جین اسٹاٹن برگ سے توقعات

نیٹو کے سا بقہ سیکرٹری کا جین اسٹاٹن برگ سے توقعات

نیٹو کے سابقہ سیکرٹری رس موسے نے ناروے کے سابقہ وزیر اعظم جین اسٹاٹن برگ سے کاکہاہے کہ نیٹو کو ایک طاقتور شخص کی ضرورت ہے لہٰذا وہ زیادہ جنرل بننے کی کوشش کریں بجائے سیکرٹری بننے کے۔نیٹو کے سابقہ جنرل سیکرٹری کا لہجہ جارحانہ قرار دیا گیا ہے جسکے لیے وہ قطعی کوئی سمجھوتہ کرنے پر تیار نہیں تھے۔انکا موقف ہے کہ نیٹوکے سربراہ کو اتنا طاقتور ہونا چاہیے کہ وہ باون اسٹیٹس کی نمائندگی کر سکے۔ورنہ انہیں مایوسی ہو سکتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یکم اکتوبر کو برسلز میں اپنے عہدے کی چابیاں لیتے وقت جین اسٹاٹن برگ کو اس بات کو ذہن نشین رکھنا چاہیے۔
NTB/UFN

Check Also

دجال کا ظہور کب ہو گا؟ یہ جاننے کیلئے ٹرمپ نے یہودیوں کے سب سے بڑے ربی کے پاس کس کو بھیجا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیلی یہودیوں کے بعض اخبارات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: