Daily Archives: ستمبر 27, 2014

اوسلو میں بندھن پراجیکٹ اور فلاحی تنظیم کا پروگرام

اوسلو میں انٹر کلچرل آرگنائیزیشن کی سربراہ محترمہ غزالہ نسیم اور محترمہ امتیاز یاسین نے سماجی مسائل پر ایک پروگرم کا انعقاد کیا۔ اس پروگرا م میں مختلف شعبوں کی پاکستانی نارویجن اور دوسرے شعبوں کی خواتین نے شرکت کی۔غزالہ نسیم نے نارویجن معاشرے میں پاکستانیوں اور دیگر اقوام کو درپیش گھریلو مسائل اور گھر آباد کرنے سے متعلق مشکلات ...

Read More »

گفتگوڈائیریکٹر ریڈیو وائس آف اوسلو عزیزالرحمن جمیل

انٹرویو ،شازیہ عندلیب جناب عزیزالرحمان جمیل اب تک سینکڑوں افراد کے ساتھ دلچسپ اور معلوماتی انٹر ویو زنشر کر چکے ہیں۔ان کا ہر پروگرام اپنے پیچھے ایک تشنگی چھوڑ جاتا تھا کہ ان کے بارے میں بھی جانا جائے جو دوسروں کے پیغامات ہم تک اتنے بے لوث طریقے سے پہنچاتے ہیں۔آج کی مصروف زندگی کی کشا کش میں کسی ...

Read More »

سابق سویڈش وزیر اعظم کے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کا امکان

سٹاک ہوم(رپورٹ: عارف کسانہ) سویڈن کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم فریڈرک رائن اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے ہوسکتے ہیں۔ موجودہ سیکریٹری جنرل بان کی مون کے بعد ممکنہ طور پر یورپی یونین سے نئے امیدار کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا اور جس لیے کے سویڈش وزیراعظم مضبوط امیداوار ہوں گے۔ انہیں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، ...

Read More »

چراغ حسن حسرت کی مزاح نگاری

سید الابرار مرگ حسرت ہے مرگ روایات فن ترے سوتے ہی صدیوں کا فن سو گیا مولانا چراغ حسن حسرت کی ادبی زندگی سے شروع ہوتی ہے جب وہ کلکتہ میں الہلال کے نئے دور میں مولانا آزاد کے ساتھ بطور سب ایڈیٹر شامل ہوئے اور میں ان کی موت کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے جب کہ وہ پانچ ...

Read More »

ابر کرم اور برکھا برسات

عابدہ رحمانی شکاگو  موسلا دھار بارش ہو رہی ہے’ بارش مجھے ہمیشہ سے بہت پسند ہے یوں لگتا ہے بارش کی رم جھم سے میری روح جھنجھنا اٹھتی ہے کچھ عجیب سا سکون اور سرشاری ، ایک پاکستانی گانا یاد آرہا ہے –رم جھم رم جھم پڑے پھوار– یا پھر احمد رشدی کا ایک مشہور گانا ” اے ابر ...

Read More »

ملکہء سونیا نے سویڈن میں نمائش کا افتتاح کیا

اس ہفتہ ملکہ سونیا اسٹاک ہوم میں گرافکس کی نمائش کا افتتاح کرنے تشریف لے گئیں۔اس نمائش میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیے گئے چودہ آرٹسٹوں کا کام رکھا گیا تھا۔ جبکہ ایوارڈ جیتنے والے ڈینش آرٹسٹ Svend-Allan Sørensen سوینڈ آلا ن کا کام بھی نمائش میں شامل تھا۔ ایوارڈ میں چار ملین ڈالر کی گرانٹ اور Ole Larsen’s workshop ...

Read More »

آئی فون سکس کی سیل شروع

ناروے میں جمعہ کی صبح سے آئی فون سکس کی سیل شروع ہو چکی ہے ۔اگرچہ ئہاں عوام میں اس قدر تجسس اور شوق نہیں پایا جات اجس قدر نیو یارک میں ہے تاہم یہاں فون کی دوکانوں کے باہر صبح ساڑھے پانچ بجے سے ہی گاہکوں کی طویل قطاریں لگنا شروع ہو گئی ہیں۔ درامن تھیدن drammen Tiden اخبار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.