Breaking News

Daily Archives: ستمبر 25, 2014

گھر بیٹھے مقبول حج کا ثواب کیسے؟‎

آج سے چند دن بعد ذُوالحجہ کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہےاس بابرکت مہینے کی فضیلت حج کی نسبت سے ہے۔رمضان کی فضیلت و اہمیت سےتو ہم سب لوگ اگاہ ہیں ہی لیکن ان دس دنوں کی اہمیت کو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ ذُوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت حدیثِ مبارکہ میں اس طرح بیان ہوئی ہےنبیﷺ ...

Read More »

چونکا دینے والی طبی تحقیق

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن کی لند یونیورسٹی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق نے ماہرین کو چونکادیاہے جس کے تحت مکھن اور دوسری ڈیری مصنوعات زیادہ کھانے سے ذیابیطس کی قسم دو (Diabetes Type 2) کا خطرہ ٢٣ فی صدکم ہوجاتا ہے جبکہ ڈیری مصنوعات اور مکھن کم کھانے سے یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لندیونیورسٹی میںچودہ سالوں میں ...

Read More »

مزاحیہ غزل

مزاحیہ غزل شاعر،ضیاالحق قاسمی معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا اسکا کوئی نقصان نہ اسکا کوئی گھاٹا تیری یہ نوازش ہے کہ تو آگیا لیکن اے دوست میرے گھر میں چاول ہے نہ آٹا لڈن تو ہنی مون منانے گئے لندن چل ہم بھی کلفٹن پہ کریں سیر سپاٹا تم نے تو کہا تھا چلو ڈوب مریں ...

Read More »

برطانیہ کا اسلامی تنظیم کے خلاف مظاہرہ

برطانوی پارلیمنٹ میںجمعہ کے روز اس سوال پر غور اور بحث کی جائیگی کہ وہ بنیاد پرست اسلامی تنظیم کے خلاف مظاہرے پر امریکہ کا ساتھ دے یا نہ دے۔بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم حیدر بن عابدی نے اسلامی تنظیم آئی ایس کے خلاف فضائی مظاہرہ میں شرکت کے لے کہا ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن کا اعتراض

نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس نے اعتراض کیا ہے کہ دوسری ائیرلائینز اقرباء پروری کا شکار ہیں اور انہیں یہ چھوٹ حاصل ہے کہ وہ طویل راستوں کے لیے ایشائی ممالک کے ایسے افراد کو بطور ملازم رکھ رہے ہیں جنہیں یہاںکام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق یہ شکائیت ائیر لائن نے منسٹری آف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.