Breaking News

Daily Archives: ستمبر 24, 2014

بچوں کے امدادی ادروں میں قانون کی خلاف ورزی

پچھلے برس اسی فیصد ایسے بچوں کو ان کے گھروں میں واپس بھیج دیا گیا جہان ان پر تشدد ہوتا تھا۔یہ معاملہ ادارہء تحفظ اطفال کے نوٹس میں نہیں لایا گیا۔پچھلے سال تین سو چون بچے تشدد کی وجہ سے پناہ کے مراکز میں لائے گئے۔ج سمیں سے ہر چوتھا بچہ جن کی کل تعداد اسی بنتی ہے ادارہء تحفط ...

Read More »

سو سالہ افراد کی مشترکہ خصوصیت

عائشہ خان نیو انگلینڈ سینٹر کی ایک بڑے پیمانے پر کی جانے والی ایک ریسرچ کے مطابق سو سال کی عمر پانے والے افراد کی ایک مشترکہ خصوصیت یہ ہے کہ وہ مشکلات سے جلد باہر آنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کیرالٹن یونیورسٹی اوٹاوہ میںنیورو سائینس کے پروفیسر ہائیمک ا ینسمانHymic Anisman کا کہنا ہے کہ ذہنی دبائو ایسی کیفیت کو ...

Read More »

نارویجن دوائوں کے عادی

نارویجن پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ FHI کے تحقیقی سروے کے مطابق نارویجن مریض ہر روز ایک ساتھ کئی قسم کی دوائیں استعمال کرتے ہیں جن کے وہ عادی ہو چکے ہیں۔سن دو ہزار تیرہ میں ساٹھ ہزار مریض نیند کی گولی ،ڈیپریشن اورہائیپنعسس کی داوئیں استعمال کر رہے تھے۔ ایسے مریضوں کو یہ دوائیں ایک ساتھ نہیں استعمال کرنی چاہئیں ۔اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.