Breaking News

Daily Archives: ستمبر 22, 2014

لمحو ں کے کرب میں ہے عکسِ جمال تیرا

غزل۔۔۔ فریدہ لا کھانی (سڈنی، آسٹریلیا لمحو ں کے کرب میں ہے عکسِ جمال تیرا را حت کی دے بشارت شا ید خیا ل تیرا لمحو ں کے کرب میں ہے عکسِ جمال تیرا کیا تیری چشم نے بھی اب اعتبار کھو یا مبہم سا لگ رہا ہے ہر اِک سوال تیرا مجھ سے چھپا رہا ہے تو حال اپنا ...

Read More »

نارویجن تاخیری فلائیٹس پر سویڈش مسافروں کی شکائیت

سویڈش وکیل نے سویڈش مسافروں کی جانب سے ناروے کی طویل فاصلے کی پروازوں پر تاخیر کا مقدمہ کیاہے۔سوموار کے روز مقدمہ کی سماعت اسٹاک ہوم سے باہر واقع Attenda District ا تیندہ ڈسٹرکٹ میں شروع ہوئی۔جبکہ انگلش اہلکاروں کے مطابق جہازوں کی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے پروازوں کی تاخیر پر مسافروں کو کوئی ادائیگی نہیں دی جائے گی۔جبکہ ...

Read More »

شمالی ناروے میں ستمبر کی برفباری

آج سوموار کے روز پولیس اور محکمہ صحت نے شمالی ناروے کے علاقوں میں برفباری سے پیدا ہونے والی غیر متوقع صورتحال کے بارے میں لگوں کو متنبع کیا ہے اور بلندی پر واقع علاقوں کو خصوصی احتیاط کی وارننگ دی ہے۔ ان علاقوں میں فن مارک تھرومسو کائونٹیز شامل ہیں جو کہ برفباری سے متاثر ہوئے ہیں۔مقامی لوگ تھرومسو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.