Daily Archives: ستمبر 18, 2014

تھرومسو میں مظاہرین کو چار ہزار ڈالرکا جرمانہ

موسم گرما میں تھرومسو کی بندرگاہ پر مظاہرین نے غیر قانونی مظاہرہ کیا ۔حکام نے مظاہرین کو منتشر ہونے کے لیے پانچ منٹ کا وقت دیا۔مگر مظاہرین منتشر نہ ہوئے۔اس لیے کورٹ نے ان کے خلاف چار ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا۔جو انہوں نے ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تنازعہ کی وجہ بندرگاہ پرنقل و حمل ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ میں ووٹرز پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹ پڑے

اسکاٹ لینڈ کا تاریخی ریفرنڈم جمعرات کی صبح یعنی آج آٹھ بجے شروع ہو چکا ہے۔جیسے ہی پولنگ اسٹیشن کھلا بے چین و بیتاب ووٹرز پولنگ اسٹیشن پر اپنا حق استعمال کرنے کے لیے ٹوٹ پڑے۔اس بات کا امکان ہے کہ جمعہ کے روز تک یہ معلوم ہو جائے گا کہ اسکاٹ لینڈ برطانیہ کے ساتھ مشترکہ حکومت جاری رکھنا ...

Read More »

آزادی صحافت اورمیڈیا کا اپنا کردار

افکار تازہ عارف محمود کسانہ۔ سویڈن email: arifkisana@yahoo.se میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں پاکستان بھی ...

Read More »

تارکین وطن ذیادہ تعلیم یافتہ

ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق ناروے میں بسنے والے تارکین وطن مقامی لوگوں سے ذیادہ تعلمی قابلیت رکھتے ہیں۔افریقہ ایشیا اور یورپین ممالک سے آنے والے ترتالیس 43% فیصد تارکین وطن مقامی لوگوں سے ذیادہ تعلیم قابلیت رکھتے ہیں۔یہ تعلیمی استعداد ہائی اسکول اور یونیورسٹیو ں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے افرد سے متعلق ہے۔یہ تما م افراد ...

Read More »

رومی لٹیرے کو نو برس کی قید

ایک چوبیس سالہ رومی شخص کو تین بڑی عمر کی عورتوں کو لوٹنے کے جرم میں نو برس جیل قید کی سزا سنائی گئی۔اس نے دو عورتوں پر تشدد بھی کیا۔یہ فیصلہ اوسلو کی عدالت نے سنایا۔پہلا واقعہ جولائی دو ہزار گیارہ میں پیش آیا جس میں ایک اسی سالہ عورت کو اس قدر پیٹا گیا کہ وہ بیہوش ہو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.