Breaking News

Daily Archives: ستمبر 17, 2014

لو جہاد‘ کی تحریک ناکام، بی جے پی کو بھاری شکست

آخری وقت اشاعت:  بدھ 17 ستمبر 2014 ,‭ 20:15 GMT 01:15 PST تمام تر اندازوں کے برخلاف اترپردیش میں بے جے پی کو ہزیمت کا سامنا ہے بھارت میں لوک سبھا کی تین اور مختلف ریاستی اسمبلیوں کی 33 خالی نشستوں کے انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ دس ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی ...

Read More »

پ کہاں ہیں؟ آئیے نا لڑتے ہیں !…..

آ زبیرحسن شیخ بقراط کا برقی دعوت نامہ کیا تھا ایک ترغیب تھی کہ قبول کیجیے تو لڑنا ہے اور رد کیجئے تو بھی لڑنا ہے…. لکھ بھیجا کہ …” آپ کہاں ہیں؟  آئیے نا لڑتے ہیں… کچھ وقت گزارتے ہیں”…… اول تو پڑھکر ہی ہم طیش میں آگئے اور سوچا آج بقراط کی خیر نہیں …اس سے پوچھیں گے ...

Read More »

فتنوں کے دور میں ‘اسلامی اسٹیٹ’کا شوشہ !

اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا ) نے 9/11سانحہ کے تیرہ سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرس میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی اسلام کے نام پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔سوسائٹی کے اہم اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے اور دین اسلام میں دہشت ...

Read More »

تسکین کیسے ہوگی بیتاب الفتوں کی

ڈاکٹر جاوید جمیل تسکین کیسے ہوگی بیتاب الفتوں کی تدبیر کیسے ہوگی مطلوب قربتوں کی بغض و حسد نہ جانے کیا کیا ستم کرینگے تشہیر کیوں کریں ہم انکی عنایتوں کی محبوب، کیا سبب ہے، یہ ظلم کس لئے ہے سنتا نہیں شکایت محروم خلوتوں کی بارش محبتوں کی جاری رہے مسلسل گر جائے گی یقینا دیوار نفرتوں کی تیری ...

Read More »

ناروے کا موسم د ن بدن خطرناک

نارویجن محکمہء موسمیات کے مطابق ناروے کا موسم وقت گزرنے کے ساتھ خطرناک حد تک گیلا ہو رہا ہے۔اس وقت ہمیں بدلتے موسم اور آب و ہوا کے مقابلے کے لیے ٹیار ہپونا پڑے گا۔ میٹ محکمہئہ موسمیات کے ڈائیریکٹر نے کہا کہ ہماری موسمی پیشن گوئیاں مستقبل کے بارے میں واضع اشارت دے رہی ہیں۔نارویجن وزیراعظم نے محکمہء موسمیات ...

Read More »

نارویجن سیکورٹی چیلنج! بحری قزاق یا سائیبر اٹیک

شام سے واپس آنے والے نارویجن فوجیوں کو مختلف سیکورٹی چینجز کا سامنا ہے جو نارویجن حکام کے لیے ایک سوالیہ نشان بنا ہوا ہے ۔نارویجن تحفظ کے لیے آیا سمندری قزاکوں سے بچنے کے اقدامات کرنے چاہئیں یا پھر سائیبر حملوں سے بچنا چاہیے۔اس سوال کا جواب سرکاری طور پر اگلے موسم بہار تک تلاش کرنا ہے ۔ ایک ...

Read More »

سویڈش بارڈر پر انسانی اسمگلنگ کے ملزم گرفتار

منگل کی رات پولیس نے سویڈش بارڈر پر سوینے سنڈ SvineSundکے مقام پر تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کو ان افراد پر انسانی سمگلر ہونے کا شبہ ہے۔منگل کے روز ساڑھے تین بجے بارڈر پر دو مرد اور ایک عورت کو پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے شبے میں گرفتار کیا ۔یہ اطلاع پولیس آپریشن کے سربراہ Marit ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.