Breaking News

Daily Archives: ستمبر 15, 2014

اترا ہے ایک حسن قیامت کا شہر میں

ڈاکٹر جاوید جمیل   طوفاں ہر ایک دل میں ہے حسرت کا شہر میں اترا ہے ایک حسن قیامت کا شہر میں وعدوں کے انہدام کی تاریخ ہے طویل تعمیر کیا محل ہو محبت کا شہر میں ناراض ہوکے ہاتھ جھٹک کر چلے گئے فالودہ خوب نکلا ہے عزت کا شہر میں اندیشہ۶_ فساد سے ہر گھر میں خوف ہے ...

Read More »

سویڈن میں حالیہ انتخابات کے نتائج کاتجزیہ عارف کسانہ کے قلم سے

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن کے وزیر اعظم فیڈرک رائن فیلڈ نے انتخابات میں شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے عہدہ اور جماعت کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی جماعت ماڈریٹ پارٹی اپنی تین اتحادی جماعتوں کے ساتھ گذشتہ آٹھ سال سے اقتدار میں تھی اور وہ سویڈن کے وزیر اعظم تھے۔ دوسری جانب حزب اختلاف ...

Read More »

ناروے میں پراپرٹی میں خسارے کا رجحان

نارویجن ہومز آرگنائیزیشن کے مطابق ناروے میں بڑہتی ہوئے آبادی کے تناسب کے مطابق رہائشوں میں اضافہ نہیں ہو رہا ۔ NHO کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اس وجہ سے ناروے میں پراپرٹی کے کاروبار پر کئی قسم کے منفی اثرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ آرگنائیزیشن نے بتایا کہ سن دو ہزار سے لے کر اب تک اوسلو کی آبادی ...

Read More »

مرغیوں پر نشان لگانے کی تجویز

ناروے کے پولٹری فارمز میں پلنے والی مرغیوں کو اینٹی بائیوٹک دوائیں دی جاتی ہیں تاکہ وہ جراثیم کو برداشت کر سکیں۔محکمہء صحت نے ایسی مرغیوں کو نشان لگانے کی تجویز دی ہے۔یہ اینٹی بائیوٹک پنسلین بھی ہو سکتی ہے جو کہ لوگوں کو مختلف انفیکشنز سے بچانے کے لیے دی جاتی ہے۔ سن انیس سو بارہ میں مرغیوں بتیس ...

Read More »

اوسلو میں پاکستانی دوکان دار پر انسانی اسمگلنگ کا الزام

گزشتہ دنوںپولیس آپریشن کے نتیجے میںاوسلو میں واقع پاکستانی دوکانوں کی چین کے مالک کے والدین کو بھی پولیس نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کو خدشہ ہے کہ دوکان کے مالک کے والدین نے بھی ناجائز رقم کو خرد برد کیا ہے۔دوکان کے مالک سجاد پر غیر قانونی کام کرنے کے کئی سنگین الزامات ہیں ۔جن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.