Daily Archives: ستمبر 12, 2014

سفر ہو تو ایسا

شازیہ یہ بلال ماشاءالله مسیقبل کا بہترین رائٹر ہو گا جیسا کہ اس کی تحریروں سے ظاہر ہے ابھی اسکی عمر غالبا 21 سال ہے ۔۔اگر آپ کی ویب پیج پہ اسے جگہ مل جائے تو یہ آپکہ فرامیش پر دینی تحقیقی مضامین بھی لکھ سکتا ہے جو صرف اسی سائیڈ کے لئے ہوں ۔ میں اسے کہوں گی وہ آپ سے رابطہ کر لے۔ اسکی خوصلہ افزائی پر آپ کا شکریہ ۔فرد کی صلاحتیوں کو حوصلہ افزائی ہی نکھارتی ہے ۔ جزاک الله ۔الله تعالی آپ کی مھنتوں کو بھی قبول فرمائے ۔آمین آپکی بہن ساجدہ پروین

Read More »

گھڑے کی مچھلی

 قاری حنیف ڈار ھادیہ ایک کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی، اس کا ایک ھی بھائی تھا جو اس سے بڑا تھا ،، یہ گھرانہ مغل کشمیری ذات سے تعلق رکھتا تھا – ھادیہ کے والد سابقہ ائیر فورس کے ریٹائرڈ آفیسر تھے ، کاروبار میں آئے تو ان کی ایمانداری نے دنیا میں بھی پھل کچھ اس طرح ...

Read More »

اعلیٰ کردار سازی اور تعمیر شخصیت کے لیے رہنماء احادیث

رسولا للہ ۖ ے فرمایا اللہ کے ہاں قیامت کے دندرجات کے اعتبار سے بد ترین انسان وہ ہو گا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کی خاطر اپنی آخرت برباد کرلی غریبوں سے محبت رکھو انہیں اپنے قریب کر لوایسا کرنے سے اللہ بھی تمہیں اپنے قریب کر لے گا جو شخص چوری کا مال کھائے اور اسے یہ ...

Read More »

اوسلو میں غلامی آپریشن

اوسلو میں پولیس آپریشن کے نتیجے میں لائم ریٹیل چین کے ملازمین سے دوران تفتیش کئی انکشافات ہوئے ہیں۔ جن میں سے یہ بھی ہے کہ ملازمین کو مقامی قوانین کے مطابق چھٹی نہیں دی جاتی تھی اور انہیں اوور ٹائم کی ادائیگی بھی نہیں کی جاتی تھی۔نارویجن اخبار وی جیVG کے مطابق مختلف ممالک کے کئی ملازمین کو پولیس ...

Read More »

روسی اور یورپین تعلقات کی سرد مہری ناروے کیلیے خوشگوار

روس نے یورپ سے گیس کی سپلائی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس روسی فیصلے کا اقتصادی فائدہ مختصر عرصے کے لیے ناروے کو پہنچے گا بقول تیل کے محقق کے۔ روسی صدر پوٹین Putinنے گیس کے معاہدے کے پہلے حصے پر دستخط کر دیے ہیں ا س معاہدے کا نام پاور آف سائیبیریا ہے اور یہ گیس روسی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.