Daily Archives: ستمبر 11, 2014

قائد اعظم کی چھیاسٹھویں برسی پر تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل کا بیان

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احساں قوم آج بابئے قوم کی چھیاسٹھویں برسی منا رہی ہے۔تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل نے اپنے بیان میں قائد اعظم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قائد اعظم کی انتھک محنت اور ولولہ انگیز قیادت سے ...

Read More »

سجادہ نشین امیر ملت پیر منور حسین جماعتی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

      جانشین امیر ملت نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان کی بحالی کیلئے دعا فرمائی سیاستدان باہمی اختلافات بھلا کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں:پیر سید منور حسین جماعتی ظفروال ( ) چیئرمین عالمی ختم نبوت فائونڈیشن ،سجادہ نشین و جانشین امیر ملت پیر سید منور حسین جماعتی دربار عالیہ حضرت امیر ملت علی پو ر ...

Read More »

سویڈن میں نئے پاکستانی سفیر طارق ضمیر کا تقرر

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن کے لیے پاکستان کے نئے سفیر طارق ضمیر نے اپنی سویڈن آمد کے بعد یہاں مقیم اہم پاکستانی عمائدین کے وفود سے ملاقاتیں کیں اور اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا۔ کمیو نیٹی رہنمائوں نے انہیں سویڈن آمد اور یہاں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا اور اپنے بھر پور تعاون کا یقین ...

Read More »

پاکستان: آ ستیں سےبھی  ذرا اب قیمتی خنجر نکال

  ڈاکٹر سلیم خان ہندوستان کی عوام کو پاکستانی سیاست کی بہ نسبت کرکٹ میں دلچسپی زیادہ ہے اس لئے گفتگو کا آغاز کرکٹ سے کرنے کے بعد ضروری  معلوم ہوتا ہے  کہ موجودہ سیاسی بحران کا گہرا اور معروضی جائزہ لیا جائے۔ یہ عمران خان اور نواز شریف یا  علامہ طاہر القادری اور شہباز شریف کے درمیان بپا ہونے ...

Read More »

ریڈیو وائس آف اوسلو پر ہیلتھ پروگرام کا آغاز

افتتاحی تقریب میں ناروے کے وزیر صحت کی خصوصی مبارکباداور نیک خواہشات کا اظہار محکمہء صحت کی ڈائیریکٹرکھاری شش اور اوسلو کے سب سے بڑے ہسپتال یونیورسٹی ہسپتال کی ڈپٹی ڈائیریکٹر تھونے استراند کی افتتاحی تقریب میں شرکت کہتے ہیں جان ہے تو جہان ہے۔صحت انسان کی زندگی کا لازمی جزو ہے۔بن صحت انسان کچھ نہیں کر پاتا۔انہی لفظوںکو مد ...

Read More »

اپنے ذہن کو جگائیے

اپنی ذہنی صلاحیتوں کو متحرک کیجیے۔اس کے لیے کوئی نئی زبان سیکھیے،کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کیجیے،کسی ایسی کتاب کا مطالعہ کیجیے جو نہ صرف آپ کے ذہن کو بیدار کرے بلکہ کسی کام کو کرنے کی ترغیب بھی پیدا کرے۔باغبانی کیجیے یا پھر کسی ایسی دلچسپی کے مطابق کوئی نئی مسروفیت تلاش کریں ۔کرییسنٹ سینٹر فار گریٹک کئیر ٹورنٹو کی ...

Read More »

کاروباری فرم کے گیارہ افراد کا ریمانڈ

گزشتہ روز اوسلو میں پولیس آپریشن کے نتیجے میں لائم کی فرم کے انیس افراد حراست میں لے گئے تھے۔ان میں سے گیارہ افراد کو ریمانڈ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ان افراد کو اس لیے ریمانڈ کے لیے بھیجا گیا ہے کہ پولیس کو شبہ ہے کہ وہ شواہد ضائع نہ کر دیں۔پولیس انسپیکٹر Raumarike رائوماریکے نے بتایا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.