Daily Archives: ستمبر 10, 2014

منشیات کے استعمال میں اضافہ

اس سال پچھلے سال کی نسبت منشیات کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پچھلے سال کے مقابلے میں اسالمنشیات کے ذیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ سن دو ہزار تیرہ میں پچھلے سال س بارہ فیصد ذیادہ ایسے کسیز سامنے آئے۔جبکہ املاک کے نقصان اور ٹریفک کے جرائم کا تناسب پچھلے سال کے برابر ہی تھا۔جبکہ دھوکہ دہی اور ...

Read More »

آرٹ اسکول کے طالبعلم نشہ کی لت میں مبتلائ

اوسلو میں آرٹ اسکول کے آٹھ فیصد طلباء مختلف قسم کا نشہ استعمال کرتے ہیں۔یہ اعداد و شمار طلباء کی فلاح و بہبود اور صحت کے ادارے نے سال دو ہزار چودہ کے لیے حاصل کیے ہیں۔جبکہ یہ اعدادو شمار اوسلو کے آرکیٹیکچر اسکول کے طلباء کے نشہ کے رجحان کو ظاہر کرتے ہیں۔ناروے کے مختلف آرٹ اسکولوں کے طلباء ...

Read More »

انسانی اسمگلنگ کے سراغ کے لیے پولیس آپریشن

پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی نشاندہی پر جنوبی ناروے کی ایک گروسری چین پر چھاپہ مارا۔پولیس کو اپنے ذرائع سے اس چین کے مختلف مالیاتی نوعیت کے جرائم میں ملوث ہونے کی اطلاع ملی تھی۔جس میں ٹیکس چوری اور اسی نوعیت کے دوسرے جرائم شامل ہیں۔اس آپریشن میں پولیس کے ساتھ ٹیکس کا محکمہ ،فارن آفس،فلاحی ادارے ...

Read More »

صفائی کے شعبے کی ہڑتال اور تنخواہ بورڈ

نارویجن حکومت نے لانڈری کے شعبے میں کی جانے والی ہڑتال کو روک دیا۔حکومت نے ہڑتالیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تنخواہ متعین کرنے کے بورڈ سے رجوع کیا ہے۔جمعہ کے روز ایک سو نوے ہڑتالی لانڈری اور صفائی کے شعبے میں ہڑتال پر چلے گئے۔یہ ہڑتال برگن ٹرونڈھائم اور ستوانگر کے شہروں میں تنخواہیں بڑہانے کے مطالبے کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.