Daily Archives: ستمبر 9, 2014

وہ روٹھے رہتے تو و جہ_ حیات رہتی کیا

ڈاکٹر جاوید جمیل   وہ بات ہی نہیں کرتے تو بات رہتی کیا وہ روٹھے رہتے تو و جہ_ حیات رہتی کیا ترا خیال ترے ساتھ اگر چلا جاتا تو آج رات مری رات رات رہتی کیا سمجھ نہ پاتا اگر مشورے نگاہوں کے تو مجھ پہ یہ نگہ _التفات رہتی کیا   حیا لباس نہ محبوب کا اگر رہتی ...

Read More »

ایسی  ویسی ناک ، کیسی  ناک،   کس کی  ناک  !

  زبیر حسن شیخ جمہوریت میں جب جب ناک کی بات ہوگی اچھی بری تمام صفات کیساتھ یہ یوں لگ جائیگی جیسے ناک نہ ہوئی کان، آنکھ یا زبان ہوگئی جن کی اہمیت اعضائے غریبہ میں کم از کم ناک سے تو بہتر ہے… ناک بند ہوجائے تو منہ سے سانس پھر بھی لی جا سکتی ہے لیکن آنکھوں  اور ...

Read More »

سونامی سے گمنامی تک

ڈاکٹر سلیم خان نریندر مودی اور مہندر دھونی کا نہ صرف ردیف قافیہ یکساں ہے بلکہ ان دونوں کے ستارے بھی فی الحال یکساں طور پر گردش میں ہیں ۔ دھونی نے برطانیہ کی سرزمین پر پہلا میچ ڈرا کیا  دوسرے میں فتح حاصل کی اور جب لوگوں کو امید ہو چلی کہ ہندوستانی کرکٹ کے اچھے دن آ چکے ...

Read More »

سویڈن میں الیکشن کا انعقاد

  سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن میں انتخابی مہم سرگرمی سے جاری ہے اور 14ستمبر کو سویڈش عوام پارلیمنٹ، ریجنل اور مقامی کونسلوں کے لیے اپنے منتخب نمائدوں کا انتخاب کریں گے۔ برسر اقتدار چار جماعتی دائیں بازو کا اتحاد کے مقابل سوشل ڈیموکریٹ، لیف پارٹی اور گرین پارٹی مقابل ہیں جوآپس میں حکومت سازی کے لیے تعاون کرسکتے ہیں۔ رائے ...

Read More »

والنٹئیر

ناروے میں رہنے والے پاکستانیوں کے بارے میں مقامی لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ہم کو یا تو رضاکارانہ کاموں کا علم ںہیں یا پھر جان بوجھ کرایسے کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے اور یہ واقعی حقیقت بھی ہے-کہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہوے بھی جس کی 75 آبادی کسی نہ کسی تنظیم یا ادارے کے ساتھ ...

Read More »

خراب نیند دماغ سکیڑنے کا باعث

ناروے اور آکسفورڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے نیند کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ تیار کی ہے۔اس سسلسلے میں انہوں نے لوگوں سے سوالات کیے کہ وہ کیسے اور کتنی دیر سوتے ہیں؟تحقیق میں ایک سو سنتالیس لوگوں نے حصہ لیا۔ان لوگوں کے دماغ کی اسکین بھی کیا گیا۔ محققین نے یہ بات دریافت کی کہ جو لوگ صحیح طرح سے ...

Read More »

ناروے میں غیر قانونی پناہ گزین

نارویجن امیگریشن کے محکمے نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق غیر قانونی پناہ گزینوں کی اوسط تعداد اسی قدر ہے جس قدر کہ عام پبلک میں موجود دوسرے مجرموں کی ہے۔ہر پچاس میں سے ایک مجرم جس پر فرد جرم عائد کی جاتی ہے اسکا جرم ناروے میں غیر قانونی قیام ہوتا ہے۔یہ رپورٹ آکسفورڈ ریسرچ سے ...

Read More »

سعودی عرب کے دروازے خواتین کھلاڑیوں کے لیے بند

ہم خواتین کو کھیلوں کے اسکواڈ میں نہیں شامل کر سکتے۔یہ بات سعودی عرب اولمپکس کے جنرل سیکرٹری محمد المشال نے کہی۔کمیٹی کے نئے پریذیڈنٹ شہزادہ عبدللہ بن عزیز نے خواتین کو کھیلوں میںحصہ لینے کے لیے بھیجنے سے انکار کر دیا۔وہ یہ نہیں دیکھ سکتے کہ ان کی خواتین ہمیشہ سب سے پیچھے رہیں۔ انسانی حقوق کی کمیٹی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.