Daily Archives: ستمبر 7, 2014

ناروے میں سیاحوں کی آمد میں کمی

ناروے یورپین اور ایشیائی سیاحوں کے لیے خاص کشش کا حامل ملک ہے ۔تاہم یورپ کی خراب مالی حالت کی وجہ سے اس سال یہاں کم سیاحوں نے رخ کیا ہے۔اس طرح ناروے میں پچھلے سال کی نسبت بیس ہزار سیاح کم آئے ہیں۔ان میں جرمن اور سویڈش سیاحوں کا تناسب سب سے کم رہا ہے۔اس سال پچھلے سال کی ...

Read More »

روگ لینڈ صوبے کے بیس تہہ خانے زیر آب

ناروے کے صوبے روگ لینڈ میںہفتے کی رات کو فائر بریگیڈ کے محکمے کو پانی نکالنے کے پمپ اس وقت استعمال کرنے پڑے جب شدید بارشوں کی وجہ سے علاقے میں تہہ خانے پانی سے بھر گئے۔ڈیوٹی آفیسر سوائن اوٹو Svein Otto Kristiansen duty office نے ایک گفتگو میں بتایا کہ خدشہ تھا کہ جب لوگ صبح اٹھ کر تہہ ...

Read More »

فن مارک میں اٹھارہ فیصد نو جوانوں کے دانتوں کی صحت غیر تسلی بخش

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق اتھارہ سالہ نارویجنوں میں اٹھارہ فیصد نو جوان ایسے ہیں جن کے نو یا اس سے ذیادہ دانتوں میں سوراخ ہیں۔یہ اعداد وشمار نارویجن اخبار سے محکمہء صحت سے حاصل کیے ہیں۔یہ سروے رپورٹ نارویجنصوبہ فن مارک سے لی گئی ہے۔اس کی بنیادی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس صوبے میں ڈینٹسٹ موجود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.