Daily Archives: ستمبر 5, 2014

نارویجن مسلمانوں کا اسلامی تنظیم آئی ایس کے خلاف مظاہرہ

ناروے میں رہنے والے مسلمانوںکی بڑی تعداد اسلامی تنظیم آئی ایس اور عراق میں انکے مظالم کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے۔یہ مظاہرے نہ صرف اسلامی تنظیم کے خلاف ہیں بلکہ اس تنظیم کی مدد کرنے والی تنظیموں کے خلاف بھی ہیں۔مظاہرین کا موقف یہ ہے کہ یہ تنظیم جو کچھ کر رہی ہے اس کا اسلام سے کوئی ...

Read More »

اپنے ذہن کو بچایئے

جدید ریسرچ نشاندہی کرتی ہے کہ کم چکنائی والی غذائیںہمارے حافظے اور سیکھنے کی صلاحیت کو تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ماہر غذائیت اور ٹورنٹو کے ایک فیلڈ ایپلائیڈر ریسرچ یونٹ کے ساتھ ریسرچ کرنے والی خاتون کیرلگرین وڈ نے چار سال پہلے چوہوں پر کی جانے والی اپنی تحقیق سے یہ ثابت کیا کہ جن چوہوں کو ذیادہ چکنائی والی غذائیں ...

Read More »

یوم اساتذہ

ہر سال ٥ ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش کے طور پر یہ تقریب سجائی جاتی ہے اور تعلیم کے معمار کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کی کارکردگیوں پر انہیں اعزازو اکرام سے نوازا جاتا ہے۔ انکی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے جو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.