Daily Archives: ستمبر 3, 2014

ناروے میں چودہ ہزار غیر قانونی پناہ گزین

نارویجن امیگریشن محکمہ کے توسط سے پولیس نے چودہ ہزار غیر ملکی رجسٹرڈ کیے ہیں۔ان میں سے پانچ ہزار غیر ملکی کیمپوں میں موجود ہیں۔ان سب کو ناروے چھوڑنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا تھا۔لیکن اس کے بعد انہیں مزید مہلت دے دی گئی۔ان میں سے پاچ سو پچاس قیدی ہیں جنہیں چلے جانا چاہیے تھا۔اس کے علاوہ ...

Read More »

نارویجن قوم مالیاتی امور میں خود اعتماد

پچھلے بیس برسوں کے دوران نارویجن قوم نے اپنے مالیاتی امور میںاس قدر ذیادہ خود اعتمادی کا مظاہرہ نہیں کیا جس قدر اب ظاہر کر رہے ہیں۔نارویجن لوگ اپنی ذاتی آمدن پر انتہائی بھروسہ کرتے ہیں یہ بات نارویجن فنانس کی CEO Idar Kreutzer نے ایک گفتگو میں کہی۔ نارویجن گیلپ سروے کے ادارے نے مقامی افراد کی توقعات کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.