Daily Archives: ستمبر 2, 2014

پناہ گزین بچوں کے لیے۔درخواستیں

نارویجن امیگریشن ایپیل بورڈ کو پناہ گزین بچوں کے لیے بنائے جانے والے نئے قانون کے سلسلے میں دو سو تیس درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔یو این ای کی ڈائیریکٹر مریانہ کا کہنا ہے کہ درخواستوں میں ہمیں فیصلے کو تبدیل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔اس سنئی اسکیمکے تحت پناہ گزین بچے جو ملک میں تین سال سے زائد کا ...

Read More »

جان ہے تو جہاں ہے

ہمارے جسم عام طور پر ہماری غذا کے آئنہ دار ہوتے ہیں۔کسی انجن میں اگر ادنیٰ درجہ کا ایندھن استعمال کیا جائے تو اس کے کام کرنے کی صلاحیت یقیناً کم ہو جائے گی۔یہی حال ہمارے جسم کا بھی ہے۔اگر ہمارے جسم کو مناسب حد تک قوت بخش غذا حاصل نہیں ہو گی تو اسکی تمام قوتیں کمزور ہو جاتی ...

Read More »

چاپلوسی گیری، ہم کو آتی نہیں، ان کی جاتی نہیں

چاپلوسی گیری اسے کہتے ہیں آدمی دیکھ کر بات کرنا، منھ پر تعریف، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، ایسے لوگ حق بات کرنا جانتے ہی نہیں۔ دراصل یہ کام چور ہوتے ہیں اس لیے چاپلوسی گیری ، چمچہ گیری کرکے اپنا کام نکالتے ہیں، جس طرح کھانا پکانے سے کھانا نکلنے تک چمچہ استعمال میں آتا ہے۔ یہ لوگ آپ کو ...

Read More »

عقیدہ ختم نبوت اور جھوٹے مدعیان نبوت کا انجام

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال موبائل نمبر0300-6491308 اللہ تعالیٰ کے یہاں دین حق اسلام ہی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ان الدین عند اللّٰہ الاسلام۔(پارہ 3سورة آل عمران)اور اس دین کے علاوہ اس کے یہاں کوئی دین قبول نہیں چنانچہ فرمایا ومن یبتغ غیر الاسلام دینا فلن یقبل منہ ج وھو فی الآخرة من ...

Read More »

پاگل قاتلوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

وزارت انصاف نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اورذہنی امراض میں مبتلاء مجرموں کو ملک بدر کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔اس کی مثال Valdresوالدرس کے علاقے میں ایک بس میں تین افراد کا قاتل ہے۔ نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق اس مریض کے ذہنی علاج کے لیے چالیس لاکھ کرائون کی خطیر رقم درکار ...

Read More »

رکن مسلم لیگ اور پنجاب کونسل ظفر ڈار کا دورہء سویڈن

سٹاک ہوم (عارف کسانہ) پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے اور اب وہاں صرف مفادات اور منافقت کی سیاست ہے۔نواز شریف ایک منتخب وزیراعظم ہیں اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ بلا جواز ہے۔ شاہ احمد نورانی، مفتی محمود، اصغر خان جیسے سیاست دانوں کا متبادل نہیں مل سکا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.