Breaking News
Home / 2014 / اگست

Monthly Archives: اگست 2014

شام سے نارویجن عورتوں کی مدد کی اپیل

شام میں فلاحی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی تقریباً پانچ خواتین محصور ہیں۔ان کے خاندانوں نے ٹی وی ٹو پر اس سلسلے میں بات کتے وئے نارویجن امیگریشن سے اپیل کی ۔۔ ایک نارویجن عورت کے باپ نے بتایا کہ اس کی بیٹی وہاں لا وارث بچوں کی مدد کرنے گئی تھی لیکن اسے وہاں کے انتہا پسند اسلامی تنظیموں ...

Read More »

ںارویجن قوم موٹاپے کا شکار

واشنگٹن کی یونیورسٹی میں ریسرچ کرنے والے داکٹر نے ایک حالیہ جائزہ رپورٹ میں کہا ہیکہ آدھی سے ذیادہ ناوریجن قوم موٹاپے کا شکار ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ بیشتر لوگ سہل پسند ہیں اور بہت ذیادہ کھاتے ہیں۔یہ نارویجن قوم کے لیے لمحہء فکریہ ہے۔ پروفیسر کرسٹوفر مرے نے نارویجن ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

ہولملیا سنٹر میں عید ملن پارٹی

اسلامک کلچرل سنٹر میں معلمہ ساجدہ پروین اور ان کے گروپ نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔یہ پارٹی ہولملیا سنٹر میںشام چھ بجے ہوگی۔تمام خواتین اور بچوں سے شرکت کی استدعا ہے۔  

Read More »

سائیکل سوار صابن پی گئے

ایک اشتہاری کمپنی کے نمائندے نے سائیکل سواروں کو سیمپل کے طور پر لیکوڈ صابن کی مشہوری کے لیے صابن کی بوتلیں دیں،جنہیں سائیکل سوار شربت سمجھ کی گئے۔یہ واقعہ سائیکل ریس سے پہلے اس وقت پیش آیا جب سائیکل سوار ریس میںحصہ لینے کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک چھ سائیکل سواروں کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور ...

Read More »

اسلام میں معاشی نظام کا تصور

کالم نگار، بشیر ذاہد اوسلو کہتے ہیںکہ غربت اور مفلسی انسان کو کفر کے قریب لے جاتا ہے۔انسان کی سب سے بنیادی ضرورت پیٹ کی آگ بجھانا ہے۔اسی لیے بھوکے بچے کو گول چاند بھی ایک روٹی کی ماننددکھائی دیتا ہے۔ کسی بھی قوم میں اخلاقی اور معاشرتی برائیاں معاشی کمزوریوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔مغرب نے اس بنیادی ...

Read More »

سویڈن میں ناروے کا ڈاکو گرفتار

سویڈش پولیس نے ناروے میں اولے سنڈ کے علاقے سے ایک جیولر سے ایک ملین کی رقم لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اگست کو جمعہ کی رات کچھ آدمیوں نے اولے سند کی ایک جیولرکی دوکان کا تالا توڑ کر ساڑھے تین ملین کرائون مالیت کے زیورات چرا لیے۔ جبکہ تیس سالہ شخص پولیس نے گرفتار کر ...

Read More »

ناروے سے بیس دہشت گرد ملک بدر

ناروے میں دہشت گردی کے امکان کے بعد سے بیس اسلامی دہشت گرد پکڑے گئے جنہیںفوری طور پر ملک بدر کر دیا گیا۔بمطابق نارویجن ڈاگ بلادے کے۔پکڑے جانے والے افراد پناہ گزین تھے اور غیر قانونی طور پر ناروے میں مقیم تھے۔ملٹری انٹیلیجنس اور پولیس سیکورٹی اداروں کی متفقہ رائے ہے کہ جو دہشت گرد ناروے آنے کا ارادہ رکھتے ...

Read More »

سگریٹ طویل عمری کا دشمن

اگر آپ سگریٹ نہیں بھی پیتے پھر بھی اس مضمون کو ضرور پڑہیںاور اپنے پیاروں کو اس بری عادت سے بچائیں۔ سگریٹ نوشی ایسی لعنت ہے جس کے اثرات کسی طرح بھی ایٹم بم کی تباہ کاریوں سے کم نہیں۔فرق صرف اتنا ہے کہ ایٹم بم بیرونی طور پر تباہ کاری پھیلاتا ہے جبکہ سگریٹ نوشی اندرونی طور پر انسانی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.