Home / 2013 / November

Monthly Archives: November 2013

سانحہء راولپنڈی عدالتی کمیشن اور عملی اقدامات

ڈاکٹر عارف محمودکسانہ سویڈن یوم عاشور کے موقع پر راولپنڈی میں رونماء ہونے والے المناک واقعہ پربہت کچھ لکھا گیا اور کہا گیا ہے۔اور کچھ اہل فکر نے قابل عمل اقدامت بھی تجویز کیے ہیں تاکہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات کا اعادہ نہ ہو سکیاور مسلہ کی اصل جڑ کہاں ہے اور اسے کیسے باہر نکال کر پھینکا ...

Read More »

کامیابی کا ذریعہ ۔۔۔۔ا

سوۂ رسول پر عمل علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم،لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَة حَسَنَة ،لِمَنْ کَانَ یَرْجُوْ ا اللّٰہَ وَالْیَوْ مَ الْاٰخِرِ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیْرًا۔(پارہ 21الاحزاب، رکوع 3) ”بے شک رسول اللہ ۖ کی پیروی بہتر ہے اس کے لئے کہ جو اللہ اور پچھلے دن کی امید ...

Read More »

چلےآے محفل میں بے پردہ اب وہ۔۔۔۔۔

کرو زندگی اپنی رب کے حوالے۔۔ دعا یہ کہ وہ پاک باطن اٹھالے۔۔۔۔ نہ تھی واقعی ان میں خوبی مگرکچھ۔۔۔۔ کی نام بس شہرتوں نے اچھالے۔۔۔۔ یہ محفل ہے مسجد نہیں شیخ صاحب۔۔۔۔ کہاں جارہے ہیں عمامہ سنبھالے۔۔۔۔ اندھیروں سے ہی ہیاجالوں کی قیمت۔۔۔۔ بظاہر ہیں ضد یہ اندھیرے اجالے۔۔۔۔۔ لگا ہیسدا عیب جوئی میں سب کی۔۔۔۔ خود اپنے گریبان ...

Read More »

ناروے میں امریکی جاسوسی

لیفٹیننٹ نیل گرانڈ ہاگن سربراہ ڈیفنس انٹیلیجنس سروس نے پریس کانفرنس میں امریکی جاسوسی کے الزام کو مسترد کیا۔انکا کہنا ہے کہ مقامی نارویجن اخبار کی یہ رپورٹ غلط فہمی پر مبنی ہے۔اس اخبار نے جو اعداد و شمار لکھے ہیں وہ درحقیقت ناروے میں امریکی جاسوسی کے متعلق نہیں تھے بلکہ نارویجن انٹیلیجنس سروس کے تھے۔یہ وہ اعدادو شمار ...

Read More »

بھوک سے اموات اورغذا کی بربادی

صابررضا رہبر وطن عزیز میں ہردن بچو ںکی موت ہوجاتی ہے یعنی اوسطا ً فی منٹ تین بچے زندگی کی جنگ ہارجاتے ہیںاس کا سبب کوئی جان لیوا بیماری کاقہرنہیںہے بلکہ اس کی اصل وجہ غذاکی کمی،نقص تغذیہ اورخون کی کمی ہے۔یہ انکشاف انڈین چلڈرن ہیلتھ اکیڈمی کے سروے میں ہواہے۔اکیڈمی کے صدر ڈاکٹرسی پی بنسل کے مطابق فیصد اموات ...

Read More »

جزاک اللہ

عابدہ رحمانی شکاگو کافی قیمتی چیزوں کو اونے پونے داموں بیج کر میں کافی دل گرفتہ ہو رہی تھی۔ خریدنے والا ہمیشہ سستا خرید کر خوش ہوتا ہے جب کہ فروخت کرنے والا مہنگا بیچ کر خوش ہوتا ہے۔ یہ بھی عجیب بات تھی کہ زیادہ تر سامان مسلمان خرید رہے تھے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والے اور سعودی عرب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.