Home / 2013 / October

Monthly Archives: October 2013

سید اعجاز حیدر بخاری ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ) ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے کوپن ہیگن کی نواحی میونسپل کونسل برانڈ بی سے سید اعجاز حیدر بخاری کواپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ یہ انتخابات 19 نومبر کو منعقد ہورہے ہیں۔ سید اعجاز حیدر بخاری کوپن ہیگن کی معروف اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں جو پاکستانیوں کے علاوہ دیگر قومیتوں میں بہت مقبول ہیں۔ ...

Read More »

موس کی اہم کاروباری و علمی شخصیت چوہدری محمد خالد کھٹانہ سے گفتگو

انٹرویو نمائندہ اردو فلک ڈاٹ کام urdufalak.com ناروے چوہدری محمد خالد کھٹانہ ناروے کے صنعتی شہر موس کی ایک کاروباری شخصیت کے طور سے پہچانے جاتے ہیں۔محمد خالد کی شخصیت کا ایک اور پہلو بھی ہے کہ وہ ایک علم دوست انسان ہیںاس بات کا ثبوت انہوں نے اردو کتاب تخلیق کر کے دیا ہے۔ انہوں نے اردو زبان کے ...

Read More »

آٹو گراف

یہ بابوں کے ڈیرے ہوتے تھے ،جہاں بیٹھ کر ایسی ہی مشکلوں اور چیزوں کے علاج کرتے تھے۔ نہ تو وہ ڈاکٹر ہوتے تھے نہ وہ کوئی بڑے عالمِ دین ہوتے تھے ،نہ ہی بڑے ناصح ہوتے تھے، وہ کچھ ایسی محبت کی پڑیا بندے کو عطا کرتے تھے، جو نفسیاتی مشکلات اور ڈپریشن کا کاٹ کرتی تھی اور اس ...

Read More »

سجاوٹ

منی افسانہ ۔ سید مکرم نیاز ۔ “لڑکی تعلیمی یافتہ ہے ؟” “جی ہاں ایم اے ، بی ایڈ ہے ۔” “قد غالبا پانچ فیٹ سے اوپر ہی ہوگا ؟” “جی ہاں پانچ فیٹ دو انچ ۔۔۔۔” “رنگ ۔۔؟” “فیئر کلر ۔۔۔” “دین دار تو ضرور ہوگی ۔۔؟” “جی ہاں یقینا ہے ۔۔” “تب تو پھر مناسب رشتہ لگتا ہے ...

Read More »

“عیدالاضحی مبارک

عابدہ رحمانی وقت بدلا حلات بدلے ملک بدلے تو عید کے طور طریقے بھی بدل گئے ایک شہر کے ایک گھر میں ایک زمانے میں عید کی ساری ٹینشن ساری پریشانی ایک ہی خاتون کو ہوا کرتی تھی چاہے وہ عیدالفطرہو یا عیدالالضحی کا موقع ، بس یہی فکر کہ کہیں پر کوئی کوتاہی سرزد نہ ہوکسی قسم کی کمی ...

Read More »

کیا اسلام میں عورتوں کو مارنے کی اجازت ہے؟

کالم نگار عارف کسانہ اسٹاک ہوم سویڈن کیا اسلام میں اپنی بیوی کو مارنے کی اجازت ہے؟ میری بیٹی رخسار نے حیرت و استعجاب میں مجھ سے سوال کیا۔مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہنے لگی میں ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامہ دیکھ رہی تھی کہ جس میں اس بات کا ذکر کیا گیا کہ اگر ضرورت پڑے تو خاوند اپنی بیوی ...

Read More »

عید قرباں پہ کٹ سکاہی نہیں

بکرا از:میربیدری ، 9141815923 عید قرباں پہ کٹ سکاہی نہیں سارا چارا بھی کھاگیابکرا ہاتھ لیکن نہ میرے وہ آیا مجھ کو الو بناگیا بکرا آج تک مجھ کو مل سکا ہی نہیں چھری کیسی چلاگیابکرا تم مسلم ہی کھایاکرنا مجھے ایسے سپنے دکھاگیابکرا سیدھے رستے پہ چلنے والا میں مجھ کو لیکن کہاگیابکرا ہاں پڑوسن نے پالاتھا جس کو ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے صدر شاہد جمیل کی صوبائی وزیر کی خود کش حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف ناروے کی جانب سے خیبر پختون خواہ کے وزیر قانون جناب اسراراللہ گنڈا پور کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ناروے کے صدر نے روزنامہ پکار سے خصوصی بات کرتے ہوئے اس خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اور سیکورٹی انتظامات ...

Read More »

خود ہی پہلے تو سمندر میں تھا کودا کوئی

از ڈاکٹر جاوید جمیل خود ہی پہلے تو سمندر میں تھا کودا کوئی اور اب ڈھونڈھتا پھرتا ہے وہ تنکا کوئی ایسوں ایسوں میں بھی دیکھی ہے نزاکت ہم نے حسن سے جنکا نہیں دور کا رشتہ کوئی ہم تری بزم سے چپ چاپ چلے جائینگے اب خدارا نہ کھڑا کرنا تماشا کوئی ایک بس تیری تمنا تھی جو کر ...

Read More »

دوسرا رخسار بھی پیش کردو

برطانوی جریدے’’دی گارجین‘‘کی تازہ اشاعت میں ممتازدانشورصحافی عبدالحق بکرکی ایک رپورٹ ’’برطانوی سیاہ فام نوجوان نسل میں اسلام کی کشش‘‘کے عنوان سے شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے تحریرکیاہے: گزشتہ ماہ مسیحیوں نے اکٹھے ہوکربرطانیہ میں ایک سیمینارمنعقدکیاجس کامقصدیہ تھاکہ وہ طریقے دریافت کئے جائیں جس سے برطانوی سیاہ فام نوجوان نسل میں اسلام کی کشش اورانقلابیت کوجڑسے اکھاڑپھینکاجائے۔حیرت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.