Breaking News

Daily Archives: September 3, 2013

علم کیمیاء کی تاریخ میں ایک دلچسپ دریافت اور بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ

از راجہ محمد عتیق افسر ریسرچ لیبارٹری آف بایئو انرجی، شعبہ کیمیاء ، وفاقی اردو یونیورسٹی کے نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالمجید خان نے میرین الجی (Algae)سے ایک ایسے ناول(جدید الخلقت /غیر معمولی) مرکب کی دریافت کی ہے جس کی بنیادی ساخت علم کیمیاء کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معرض وجود میں آئی ہے۔قدرتی طور پر بننے والے اس خوبصورت اور ...

Read More »

امریکی صدر بارک اوبامہ 4ستمبر کو سویڈن دو روزہ دورہ پر

سٹاک ہوم(خصوصی رپورٹ عارف کسانہنمائندہ جنگ) امریکی صدر بارک اوبامہ 4ستمبر کو دو روزہ دورہ پر سویڈن پہنچ رہے ہیں ۔ اُن کے اس دورہ کے سیکورٹی کے حوالے سے جو انتظامات کیئے گئے ہیں اُن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سویڈش اخبار نے اسے اوبامہ کا سرکس قرار دیاہے۔ صدر اوبامہ ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم بطور ٹیکسی ڈرائیور

تحریر شازیہ عندلیب ناروے میں پاکستانی بھائیوں میں ٹیکسی ڈرائیونگ کا پیشہ بیحد مقبول ہے۔بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستانی اس پیشہ پر چھائے ہوئے ہیں تو یہ بات غلط نہ ہو گی۔ان سب بھائیوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اب نہ صرف پاکستانی بلکہ نارویجن وزیر اعظم بھی ٹیکسی ہی چلا رہے ہیں۔جس پاکستانی کو کوئی اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.