Home / 2013 / اگست

Monthly Archives: اگست 2013

سانحہ بہاولپور اور ہماری پسپائی

حدِ ادب انوار حسین حقی _______________ سترہ اگست کا دن اس مرتبہ بھی ایک عام دن کی طرح گزر گیا۔ہمیں اس سانحے کی شدت اور اس کے پس منظر میں کارفرما سازشوں کا نہ تو کوئی ادراک ہے اور نہ ہی ہماری قوم یا قیادت اس بارے میں کچھ جاننا چاہتی ہے۔جس قوم کی سیاست اور قیادت کی منزل محض ...

Read More »

پاکستان کی کم سن ترین کہانی کار فاطمہ زہرا ہاشمی کی کتاب ”کیا نام ہے ؟

پاکستان کی کم سن ترین کہانی کار فاطمہ زہرا ہاشمی کی کتاب ”کیا نام ہے ؟”منظر عام پر آگئی۔۔۔ کہانیوں پر مشتمل کتاب کی اشاعت معمول کا واقعہ ہے۔لیکن گزشتہ دنوں پاکستان کی کم سن ترین کہانی کار فاطمہ زہرا ہاشمی کی کتاب ”کیا نام ہے ؟”منظر عام پر آئی ہے۔ ساڑھے نو سالہ فاطمہ زہرا ہاشمی پاکستان کی کم ...

Read More »

شاہ بانو کی نویں کتاب پاکستان میرا عشق میرا جنون

شاہ بانو کی نویں کتاب پاکستان میرا عشق میرا جنون تبصرہ شازیہ عندلیب یہ تبصرہ میں نے پیرس میںپاکستان کی یوم آزادی پر کی گئی تقریب میں شاہ بانو میر کی کتاب کے لیے پڑھا۔قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ آج کے ترقی یافتہ الیکٹرانک دور میں بھی کتاب اپنے خیالات اور پیغام کے اظہار کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ابتدائے ...

Read More »

ناروے میں کرکٹ فیسٹیول اور محمد آصف

ناروے میں کرکٹ فیسٹیول اور محمد آصف تحریر شاہد جمیل اوسلو ناروے کے ایک کرکٹ فیسٹیول میں پاکستان کے کرکٹر محمد آصف کو کھلانے سے انکار کر دیا گیا۔محمد آصف ناروے میں کرکٹ فیسٹیو ل میں ٹی ٹوینٹی کے نمائشی میچ میں شرکت کرنے کے لیے اوسلو آئے تھے۔تاہم میچ کے آرگنائزروں نے انہیں اس وجہ سے کھیلنے کی اجازت ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں عید ملن پارٹی

اسٹاک ہوم میں عید ملن پارٹی سٹاک ہوم(رپورٹ:عارف کسانہ)پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جنب گامزن ہے جس کا ثبوت نوجوانوں میں شعور کی بیداری ہے۔ ُپاکستان قائم نہ ہوتا تو ہمارا حشر بھارتی مسلمانوں سے بھی بد تر ہوتا۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں۔عید الفطر دراصل جشن ِ نزول قرآن ہے۔ ان خیالات ...

Read More »

اوسلو میں خواتین کی کانفرنس

ہفتہ کے روز اوسلو کے تھون ہوٹل میں خواتین کی کانفرنس کا انعقا ہوا۔کانفرنس کا موضوع خواتین کی پیشہ ورانہ زندگی تھا۔کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ناروے میں موجود تارکین وطن خواتین کے پیشہ ورانہ مسائل کے حل بتانا انکی رہنمائی کرنا اور انکو متحرک کرنا تھا تاکہ وہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں مہارت حاصل کر سکیںاور اقتصادی طور ...

Read More »

اوسلو میں پاکستانی میلہ

اوسلو میں اس ہفتے تین روزہ سالانہ پاکستانی میلے کا ا نعقاد ہوا۔میلے کا افتتاح ناروے کی وزیر ثقافت ہادیہ تاجک نے کیا۔میلے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ہر طبقے سے شرکت کی۔پاکستانیوں نے کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹال لگائے۔میلے کی تزئین و آرائش کے لیے پاکستانی ٹرک اور ہاتھی کے ماڈل استعمال کئے گئے۔جبکہ افریقی موسیقی کی ...

Read More »

اوسلو میں عید ملن پارٹی

اوسلو میں عید ملن پارٹی رپورٹ نمائندہ خصوصی عید کے بعد آنے والے ہفتے میں اوسلو میں لاہور فیملی فرنٹ نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔تقریب میں متعدد رنگا رنگ پروگراموں کا اہتمام بھی تھا۔سلیم بیگ صاحب نے پروگرام کی نظامت کی۔جبکہ محمد ادریس صاحب نے مشاعرے کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیے۔ شعراء میں اوسلو کے نامور ...

Read More »

سٹاک ہوم میں عید ملن اور جشن آزادی

سٹاک ہوم(رپورٹ:عارف کسانہ)پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جنب گامزن ہے جس کا ثبوت نوجوانوں میں شعور کی بیداری ہے۔ ُپاکستان قائم نہ ہوتا تو ہمارا حشر بھارتی مسلمانوں سے بھی بد تر ہوتا۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں۔عید الفطر دراصل جشن ِ نزول قرآن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پاکستانسکا فریننگ ...

Read More »

سویڈن سے تحریک انصاف کے رہنمائوں کا بیان

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) تحریک انصاف سویڈن کے رہنمائوں محمد رائوف اور امتیاز گل نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے اُن کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے اور کہا کہ جس رہنما نے عدلیہ کی آزادی کے لیے طویل جدوجہد کی ہو وہ کیسے اُس کی توہین کرسکتا ہے۔ عمران خان عدلیہ کے طلب کرنے پر دیگر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.